PTI Senator Ejaz Chaudhry's phone call with his son Ali Chaudhry LEAKED
پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کی اپنے بیٹے علی چوہدری کے ساتھ فون کال لیک۔
فون کال میں اعجاز چوہدری اپنے بیٹے سے بات کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ پہلے چار پانچ منٹ ہوائی فائرنگ ہوئی ہے، پھر برسٹ مارا ہے، تین لوگوں کو گولیاں لگی ہیں، وہ مانیں گے تو نہیں کہ ہم نے چلائی ہیں۔ اس پر اعجاز چوہدری کا بیٹا کہتا ہے کہ چلو متھ تو ختم ہوگئی ہے نا۔ سینیٹر اعجاز چوہدری کہتے ہیں کہ (کور کمانڈر کا) پورا گھر تباہ کردیا ہے سب کچھ اڑا کر رکھ دیا ہے، ایک چیز انہوں نے نہیں چھوڑی۔۔
Youtube
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet
South Punjab's TLP leaders announced to quit TLP declaring it anti-Pakistan party
Why did you meet Shah Mehmood Qureshi in hospital? Imran Ismail replies











