Imran Riaz Khan's life is in danger - Iqrar ul Hassan's tweet
اقرار الحسن نے اپنی ٹویٹ میں عمران ریاض خان کی زندگی کو خطرے میں قرار دے دیا۔
میں پھر بتا رہا ہوں کہ عمران ریاض بھائی کی زندگی خطرے میں ہے۔ کوئی ادارہ اُن کی گرفتاری کی ذمے داری لینے کو تیار نہیں۔ خدا کے لئے اُنہیں قانونی دفاع کا حق تو دیں۔
اور آپ سب پلیز اُس وقت تک عمران ریاض کی آواز بنے رہیں جب تک وہ اپنے بچوں کے درمیان واپس نہیں آ جاتے۔
صحافی اجمل جامی نے بھی عمران ریاض خان کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا
قابل تشویش ھے کہ تاحال معلوم نہیں ہو پارہا کہ عمران ریاض ہیں کہاں اور کس کی تحویل میں ہیں۔ انکے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔ دعا لیجئے کہ وہ خیریت سے واپس پہنچیں!
میں پھر بتا رہا ہوں کہ عمران ریاض بھائی کی زندگی خطرے میں ہے۔ کوئی ادارہ اُن کی گرفتاری کی ذمے داری لینے کو تیار نہیں۔ خدا کے لئے اُنہیں قانونی دفاع کا حق تو دیں ?
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) May 13, 2023
اور آپ سب پلیز اُس وقت تک عمران ریاض کی آواز بنے رہیں جب تک وہ اپنے بچوں کے درمیان واپس نہیں آ جاتے#ReleaseIRK
قابل تشویش ھے کہ تاحال معلوم نہیں ہو پارہا کہ عمران ریاض ہیں کہاں اور کس کی تحویل میں ہیں۔ انکے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔ دعا لیجئے کہ وہ خیریت سے واپس پہنچیں! https://t.co/4nrvgRjXbU
— Ajmal Jami (@ajmaljami) May 13, 2023
Fiza Ali exposed Tiktoker Kashif Zameer in live show, all of his gold turned out to be fake
67 tolas of gold dispute, Body of abducted lady doctor, Dr. Warda recovered in Abbottabad
UK canceled social media influencer Rajab Butt’s visa and deported back to Pakistan
Engineer Muhammad Ali Mirza's first response after being released from Jail
Dramatic video shows a private jet crashes on a highway in Florida
Exclusive details of Dr. Warda's murder by her friend for 66 Tola Gold









