There is a plan to arrest Imran Khan today - Shahbaz Gill's tweet
شہباز گل نے آج عمران خان کی گرفتاری کا امکان ظاہر کردیا۔
آج خان کو گرفتار کرنے کا پورا پروگرام بنایا گیا ہے۔ آپ نے ہر صورت نکلنا ہے اور احتجاج کرنا ہے اور ہر صورت پر امن رہنا ہے۔ خان کے ساتھ عدالت جانا ہے۔ بہنیں مائیں بیٹیاں بچے بزرگ سب نکلیں۔ ساری لیڈرشپ پکڑی جا چکی ہے۔ اس لئے ہر صورت خان کی حفاظت کرنی ہے۔ زمان پارک پہنچیں فوری۔
آج خان کو گرفتار کرنے کا پورا پروگرام بنایا گیا ہے۔ آپ نے ہر صورت نکلنا ہے اور احتجاج کرنا ہے اور ہر صورت پر امن رہنا ہے۔ خان کے ساتھ عدالت جانا ہے۔ بہنیں مائیں بیٹیاں بچے بزرگ سب نکلیں۔ ساری لیڈرشپ پکڑی جا چکی ہے۔ اس لئے ہر صورت خان کی حفاظت کرنی ہے۔ زمان پارک پہنچیں فوری
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 15, 2023
Who is behind attack on Shahzad Akbar in UK? Umar Cheema's analysis
UAE President received grand welcome on his first tour to Pakistan
Watch how Suhail Afridi was welcomed on his arrival to Punjab Assembly
CM KP Suhail Afridi pays visit to Shah Mahmood Qureshi’s house, meets his family
Hindu extremists go wild on Christmas in India
Russian bombers fly near Britain airspace, NATO scrambles fighter jets











