Khawaj Asif's hard hitting speech against Chief Justice in Parliament
کیا سپریم کورٹ کو نظر نہیں آرہا کہ کس طرح یہ حملے کررہے ہیں، کیا عمران خان کے عشق میں اس طرح قربان ہورہے ہیں ان کے بس میں ہوتا تو کرسی سے اتر کر اس کو جپھی ڈاال لیتے۔ چیف جسٹس کہتے ہیں دس بندے آپ کے ساتھ بھیج دیتے ہیں، ان کے ساتھ گپ شپ لگائیں اور رات کو سوجائیں۔ چیف جسٹس صاحب ساتھ کوئی لوری والا بھی بھیج دیتے جو اس کو لوری سنا کر سلاتا۔ اب وقت آگیا ہے کہ پارلیمنٹ ان ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس بھیجے۔ خواجہ آصف کی پارلیمنٹ میں سخت تقریر
Youtube
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Bollywood couple Vicky Kaushal & Katrina Kaif blessed with baby boy










