Khan Sahib! Meine Kaha Tha Asteen Ke Saanpo Ko Pehchanein - Faisal Vawda's Tweet
فیصل واڈا نے ایک کے بعد ایک پی ٹی آئی رہنماؤں کے پارٹی چھوڑنے کے اعلانات پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اب پنجاب سے کے پی کے، کے پی کے سے کراچی اور کراچی سے پھر اسلام آباد تک نہ رکنے والا مرحلہ اب تھمتا ہوا نظر نہیں آ رہا۔ کہا تھا خان صاحب کو کہ آستین کے سانپوں کو پہچانیں اور ریڈ لائن نہ کراس کریں لیکن آپ ریڈ لائن پر ریڈ لائن کراس کرتے رہے اب لگ رہا ہے کہ دیر ہو گئی۔

— Faisal Vawda (@FaisalVawdaPTI) May 18, 2023
Donald Trump refused to leave stage during World Cup trophy lift, See what FIFA president did with him?
Iran accuses US of strike on Iran’s Darkhovin nuclear power plant
Argentina's head coach Scaloni leaves press conference in tears after World Cup final defeat
India spills excess water into Chenab River without prior notice
Indian media uses Noreen Niazi's controversial remarks for propaganda against Pakistan
Anmol alias Pinky's brother Kamran arrested from Karachi