Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Eye-opening Revelations in confessional statement of terrorist injured in Rangers camp attack in Karachi Eye-opening Revelations in confessional statement of terrorist injured in Rangers camp attack in Karachi Oye Saman Uthao, Ab Nhn Chalay Ga - Maryam Nawaz warns against abuse of authority in PERA Oye Saman Uthao, Ab Nhn Chalay Ga - Maryam Nawaz warns against abuse of authority in PERA Iran's retaliation strikes on US installations in Bahrain and Kuwait Iran's retaliation strikes on US installations in Bahrain and Kuwait Saudi Aramco helicopter crash kills 14 on board in Ras Tanura Saudi Aramco helicopter crash kills 14 on board in Ras Tanura Iran’s FM Araqchi's major statement on Strait of Hormuz and peace solution Iran’s FM Araqchi's major statement on Strait of Hormuz and peace solution Trump issues new warning to Iran after striking sites in Iran Trump issues new warning to Iran after striking sites in Iran

What is the purpose of search operation at Zaman Park? Moeed Pirzada's tweet


معید پیرزادہ نے زمان پارک میں سرچ آپریشن کو بڑی گیم کا حصہ قرار دے دیا۔ معید پیرزادہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا

کیا کوئی ایسا بےوقوف نادان بھی ہے جو یہ سوچتا ہے کہ پنجاب حکومت عمران خان کے زمان پارک گھر میں دہشت گرد ڈھونڈنا چاہتے ہیں؟ ہمُ سب کے لئے اصلُ سوال یہُ ہے کہ یہُ فسطائیت کی طاقتیں آگے کیا کرنا چاہ رہی ہیں؟ یہ ایکُ لمبی پلاننگ سے چل رہے ہیں۔ سٹرٹیجی بدلتی رہتی ہے، گول اور اہداف نہیں بدلتے، اپریلُ2022 یا اس سے بہت پہلے سے فیصلہ کر چکے ہیں کے عمران خان اور اصلُPTI کو پاکستان کی سیاست سے باہر نکالنا ہے۔

یہ فیصلہُ ان بے چاروں، فقیروں کا نہیں ہے، یہ تو فیصلہ ہے اصل طاقتوں کا، یہُ تو لوکلُ مہرے ہیں! عمرانُ خانُ بہت سے اور پاکستانیوں کی طرح یہُ سوچتا رہا کہ پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہو سکتے ہیں، یہ خانُ کی نادانی تھی، کرکٹ میںُ ایکُ سمارٹ کرکٹر گورے کلچر کا برابری کی بنیاد پہُ حصہ بن سکتا ھے، مگر بین الاقوامی سیاست ایکُ الگ کھیل ہے! خانُ نے باہر کے کھلونوں پہ انحصار کیا یہُ سوچ کہ یہ اور میں دونوں ہی پاکستان کا بھلا چاہتے ہیں، مگر یہُ بیچارے تو باہر کے غلامُ ہیں، اب انھوں نے 9 May کا ڈرامہ کر کے وہ طاقتیں حاصل کر لی ہیں جو پہلے مشکل تھیں، اب انھوں نے وعدہ معاف گواہ ڈھونڈنے ہیں جو بیان دینگے کہ ہمُ نے فوج پہ حملہ عمران خان کے کہنے پہ کیا، عمران خان نے اس کا ایک پلان بنا رکھا تھا، وغیرہ وغیرہ، پاکستان اور پاکستانیوں کو سب سے زیادہ جس چیز کی ضرورت ہے، وہ ہے عقل، دنیا کی سمجھ، مگر پلاٹوں کا تعاقب کرنے والی قومُ کے پاس اس قسم کی عقل زیادہ نہیں۔





Comments...