Here are the two tweets of Asad Umar, which the court ordered to be deleted
کورٹ رپورٹر ثاقب بشیر کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر کو 9 مئی کو کئے گئے دو ٹویٹس ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت کی اور اسد عمر کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے اس پر رضامندی ظاہر کردی۔ 9 مئی کو کئے گئے ان دو ٹویٹس میں سے ایک ٹویٹ میں وہ عوام کو باہر نکلنے کی ترغیب دے رہے ہیں دوسری ٹویٹ میں کہا شاہ محمود قریشی کمیٹی آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔

غیر معمولی خبر ، ہائیکورٹ نے اسد عمر کی 2 ٹویٹس ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت کردی اسد عمر کے وکیل بابر اعوان نے رضا مندی ظاہر کردی 9 مئی کی 2 ٹویٹس میں سے ایک ٹویٹ میں وہ عوام کو باہر نکلنے کی ترغیب دے رہے ہیں دوسری ٹویٹ میں کہا شاہ محمود قریشی کمیٹی آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی pic.twitter.com/CM6ee3tIlw
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) May 24, 2023
Karachi: Video of alleged harassment of family in a car goes viral
Iran ‘agreement has been largely negotiated’ - Donald Trump
US Director of National Intelligence Tulsi Gabbard resigns
India's ‘Cockroach Janta Party’ sparks new political movement
Senator Faisal Sabzwari stopped from flying to Dubai
Trump’s statements spark wave of memes across social media










