Top Rated Posts ....

Saleem Safi's tweet on Fawad Chaudhry's departure from PTI

Posted By: Zohaib, May 24, 2023 | 14:32:55


Saleem Safi's tweet on Fawad Chaudhry's departure from PTI


سلیم صافی نے فواد چوہدری کے تحریک انصاف سے علیحدگی کے اعلان پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔ اگر بشریٰ بی بی اور فرحت شہزادی عرف فرح گوگی پی ٹی آئی میں عمران خان کے ساتھ رہ گئیں تو بھی بڑی بات ہوگی۔ باقی سب اسی راستے سے اور اسی سپیڈ سے خان کو چھوڑیں گے جس راستے اور جس سپیڈ سے ان کے پاس لائے گئے تھے۔ باری باری ۔ سب کی باری۔





Comments...