Establishment's plan is faulty, Imran Khan is winner so far - Haroon Rasheed's tweet
ہارون الرشید نے پی ٹی آئی کے موجودہ حالات پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ہونے کو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ اب تک قرائن عمران خاں کی فتح کے ہیں۔ ووٹ اس کے کم نہیں ہوئے۔ تین بڑے اہداف اسد عمر۔ پرویز الہی، پرویز خٹک میں سے کسی کو بھی ڈرایا نہیں جا سکا۔ منصوبہ ناقص ہے۔ جہاں تک مولانا، زرداری اور نواز شریف کا تعلق ہے، کوئی ان کی شکل دیکھنے کا روادار بھی نہیں۔

— ہارون الرشید (@haroon_natamam) May 24, 2023
What happened inside Gul Plaza? Story of a survivor from the fire
Shocking voice note surfaced of a man trapped in Gul Plaza fire
Donald Trump shares AI-generated new map of America
Khawaja Asif terms 18th Amendment 'Dhakonsla'
Indian sports anchor Vikrant Gupta praises chairman PCB Mohsin Naqvi
Shehla Raza's aggressive response on Khawaja Asif's comments about 18th amendment