Top Rated Posts ....

Talat Hussain's tweet on Khadija Shah's apology statement

Posted By: Saleem, May 28, 2023 | 18:31:05


Talat Hussain's tweet on Khadija Shah's apology statement


خدیجہ شاہ کے معافی پر مبنی ویڈیو بیان پر طلعت حسین نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

معافی کی ایسی سہولت اور یہ انداز سب کو مہیا ہونا چاہئے۔ غریب کے بچے اور بچیاں بھی موبائل سے پڑھیں اور پھر مکمل عدم دلچسپی سے بیان ختم کر کے گھروں میں جائیں۔ دو معیار نہ بنائیں سب کو چھوڑ دیں۔





Comments...