Top Rated Posts ....

Moeed Pirzada's tweet addressing Pakistan's establishment

Posted By: Faisal , June 02, 2023 | 05:42:30


Moeed Pirzada's tweet addressing Pakistan's establishment


معید پیرزادہ نے اسٹیبلشمنٹ کو مخاطب کرتے ہوئے ٹویٹ کیا

پاکستان کے طاقتور اشخاص یہُ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ انھوں نے طاقت کے زعمُم میں آج تک جو کچھ بھی کیا ہے اس سے پاکستان کو صرف نقصان پہنچا ہے، افسروں اور ان کے خاندانوں کو فائدہ ضرور ہوا مگر ملک کا صرف کنڈا ہوا، اب جو تجربے کر رہے ہیں، اس سے بچی کچی کسر بھی نکلُ جاے گی! بلاولُ کو وزیر اعظمُ بنانے کا خواب؟ عمران خان کو سائڈ لائن کر کے PTI کنٹرولُ کرنے کا پلان، کبھی امریکہ کبھی چین، کبھی سعودیہ اور متحدہ امارات، یہُ سب خواب کہیں دور جاتے نہیں ہیں، کسی بھی قومُ کا اصل سرمایہ اس کے عوام ہیں، اور اگر عوامُ ترقی نہیں کر رہے تو تمامُ پلُ سڑکیں اور توپ جہاز صرف کمیشن کمانے کے ذریعے تو ہو سکتے ہیں، جاہل اور ناخواندہ عوامُ کو بےوقوف بنانے کے طریقے تو ہو سکتے ہیں، مگر ان سب تماشوں کی اصل حقیقت کچھ نہیں ہے! اور لیڈر وہ نہیں ہو سکتا جو عوامُ کو inspire نہُ کر سکے، شہباز شریف پنڈی کو تو خوش کر سکتے ہیں مگر عوامُ کو inspire نہیں کر سکتے، ایک بہتر مستقبل کی طرف نہیں لیجا سکتے! لیڈر کبھی وہ نہیں ہو سکتا جو پنڈی کی طرف دیکھے! اور کسی genuine پاکستانی لیڈر کی پنڈی سے بن ہی نہیں سکتی! ستر سال کی تاریخ کا تو ی یہی نچوڑ ہے، اگر اب آہ اس کو ماننا نہیں چاہ رہے تو وہ اور بات ہے!





Comments...