Punjab Police's tweet in reply to Mian Aslam Iqbal's allegations
گزشتہ روز تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال نے ایک طویل ٹویٹ کی جس میں پنجاب پولیس پر پرتشدد کاروائیوں کا الزام لگایا۔ پنجاب پولیس نے میاں اسلم اقبال کی ٹویٹ کے جواب میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ملزم میاں اسلم اقبال کو جناح ہاؤس میں آتشزدگی، قتل اور توڑ پھوڑ کے جرائم میں نامزد کیا گیا ہے۔ یہ ضروری ہے کہ وہ قانون کی پاسداری کرے اور خود کو قانون کے حوالے کریں۔ پولیس کی طرف سے تشدد اور لوٹ مار کا کوئی بھی الزام بے بنیاد اور شواہد کے بغیر ہے تاہم اگر کوئی ثبوت ملے تو ملوث اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ حکومتی دور میں بھی میاں اسلم اقبال 25 مئی 2022 کے واقعات میں شامل تھے اور پولیس کی جانب سے کی گئی زیادتیاں غلط ثابت ہوئی تھیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائے اور مجرموں کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔
ملزم میاں اسلم اقبال کو جناح ہاؤس میں آتشزدگی، قتل اور توڑ پھوڑ کے جرائم میں نامزد کیا گیا ہے۔ یہ ضروری ہے کہ وہ قانون کی پاسداری کرے اور خود کو قانون کے حوالے کریں۔ پولیس کی طرف سے تشدد اور لوٹ مار کا کوئی بھی الزام بے بنیاد اور شواہد کے بغیر ہے تاہم اگر کوئی ثبوت ملے تو ملوث…
— Punjab Police Official (@OfficialDPRPP) June 4, 2023
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Maryam Nawaz, Maryam Aurengzeb & Uzma Bukhari's life in danger - Details by Umar Cheema
Black leopard spotted near Islamabad international airport
Imaan Mazari’s husband arrested in controversial tweet case
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet











