Top Rated Posts ....

Matiullah Jan's tweet on the humiliation video of General Bajwa

Posted By: Faisal , June 06, 2023 | 04:57:52


Matiullah Jan's tweet on the humiliation video of General Bajwa


مطیع اللہ جان نے جنرل باجوہ کی وائرل ویڈیو پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

جنرل باجوہ کی ویڈیو دیکھ کر بلکل افسوس نہیں ہوا، یہ اور جنرلُ فیض حمید وہ لوگ تھے جو پی ٹی آئی کے یوتھیوں سے مل کر ایک پاکستانی وزیر اعظم کی امریکی ائیرپورٹ پر جسمانی تلاشی کی بے ہودہ خبر چلا کر خوش ہوتے تھے، سیاستدانوں کی ننگی فلمیں بنا کر انہیں بلیک میل کرتے تھے، غیر ممالک میں پاکستانی سیاستدانوں کو یوتھیوں کے ہاتھوں ذلیل کروا کر ویڈیو وائرل کرتے تھے، چودھری اور اسکے کتے کی لڑائی میں گاؤں کے لوگ آخر کس کا ساتھ دیں؟





Comments...