Good bye Imran Khan - Kamran Khan's tweet on formation commanders conference
فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے پر ٹویٹ کرتے ہوئے کامران خان نے لکھا
الوداع الوداع عمران خان الوداع۔ اب عمران خان کی سیاست کو کوئی معجزہ ہی بچا سکتا ہے۔ قصہ مختصر عمران خان کو انکی اکڑ کھا گئی، رہی سہی کثر بشری بی بی کی توہمات نے پوری کردی۔ پاکستانیوں کی سیاسی منظر نامے پر دو خاندانوں کے قبضے سے آزاد تیسری سیاسی قوت کی خواہش عمران خان نے اپنے ہاتھوں سے چکناچور کردی۔ 9 مئی کو خان نے از خود پی ٹی آئی دفن کرنے کی حکمت عملی ترتیب دی۔ آج عمران کہانی کا آخری باب افواج پاکستان کے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں رقم کردیا گیا۔ فارمیشن کمانڈرز کا یک زبان عزم مصمم "اب وقت آ گیا ہے کہ ان کے منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈز کے خلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے۔ (کانفرنس کے شرکاء کا عزم)
شہدا کی یادگاروں، جناح ہاؤس کی بے حرمتی کرنے والوں اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو پاکستان آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ،جو کے آئینِ پاکستان کے تحت ہیں، کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لا کر کیفرِ کردارتک پہنچایاجائے۔
بگاڑ پیدا کرنے کی اورٖٖٖفرضی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے پیچھے پناہ لینے کی تمام تر کوششیں بے سودہیں۔ (آرمی چیف)
کثرت سے جمع کیے گئے ناقابلِ تردید شواہد کونہ جھٹلایا اور نہ ہی بگاڑا جا سکتا ہے۔ (آرمی چیف)
مخالف قوتوں کے ناپاک عزائم کو مکمل طور پر ناکام بنانے کی راہ میں کسی بھی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کرنے اور ابہام پیدا کرنے کی کوششوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔(کانفرنس کے شرکاء کا عزم)
الوداع الوداع عمران خان الوداع اب عمران خان سیاست کو کوئی معجزہ ہی بچا سکتا ہے قصہ مختصر عمران خان کو انکی اکڑ کھا گئی رہی سہی کثر بشری بی بی کی تواہمات نے پوری کردیں پاکستانیوں کی سیاسی منظر نامے پر دو خاندانوں کے قبضے سے آزاد تیسری سیاسی قوت کی خواہش عمران خان نے اپنے ہاتھوں سے… pic.twitter.com/Q0JeidWq5W
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) June 7, 2023
"Does God Exist?" - Debate between Atheist Javed Akhtar and Mufti Shamail Nadwi
Why was Imran Khan upset? With whom Imran Khan fight in court? Details by Umar Cheema
Hamid Mir's fiery speech at Khawaja Rafique's conference
Breaking News: Imran Khan & Bushra Bibi Sentenced to 10 Years in Prison Each in Toshakhana II Case
Indian anchor Palki Sharma criticizes Modi govt strategy of intervention in Bangladesh
Drunk driver hits Bollywood actress Nora Fatehi's car leaving her injured












