Shaheen Sehbai's tweet challenging establishment to hold a Jalsa at Minar e Pakistan
شاہین صہبائی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
فوج سے با ادب گزارش : بہت ہی شرمندگی ہوتی ہے جب TV پر فوج کی حمایت میں اور شہدا کے لئے چند گنے چنے پانچ دس لوگ جھنڈیاں اٹھا کر شرمندگی سے نعرے لگاتے نظر آتے ہیں - سکول کے بچوں کو بھی استعمال کیا جاتا ہے - بس کے ڈرائیور بھی شامل کر دئے، کیوں اپنا مزاق اڑاتے ہیں -سب فوج کی عزت کرتے ہیں مگر جب آپ ایک چھوٹی سی منی ریلی TV پر زبردستی چلاتے ہیں تو آپکی ذہنی حالت پر رحم آتا ہے- کرنا ہے تو کوئی ایک مینار پاکستان میں جلسہ کریں جہاں فوجی نہیں عام عوام کو بلائیں اور سارے جرنیلوں سے تقریریں کروایئں اور لوگوں کا رد عمل دیکھیں۔
فوج سے با ادب گزارش : بہت ہی شرمندگی ہوتی ہے جب TV پر فوج کی حمایت میں اور شہدا کے لئے چند گنے چنے پانچ دس لوگ جھنڈیاں اٹھا کر شرمندگی سے نعرے لگاتے نظر آتے ہیں - سکول کے بچوں کو بھی استعمال کیا جاتا ہے - بس کے ڈرائیور بھی شامل کر دئے، کیوں اپنا مزاق اڑاتے ہیں -سب فوج کی عزت…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) June 8, 2023
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Maryam Nawaz, Maryam Aurengzeb & Uzma Bukhari's life in danger - Details by Umar Cheema
Black leopard spotted near Islamabad international airport
Imaan Mazari’s husband arrested in controversial tweet case
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet











