Hammad Azhar's tweet on budget 2023-24 presented by Ishaq Dar
حماد اظہر نے اسحاق ڈار کے پیش کردہ بجٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اس بجٹ میں تمام اہداف مصنوعی ہیں اور پچھلے سال کی طرح حقیقت پر مبنی نہیں۔ معاشی ترقی، ٹیکس کلیکشن، مہنگائی کی شرح، درامدات، ترسیلات زر کے ہدف صرف بجٹ بیلنس کرنے لے لئے لکھے گئے۔ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
اسی طرح سود اداگیوں کی رقم اور نان ٹیکس رونیو میں ہی ایک ہزار ارب کی figure fudging ہے۔
وزیر خزانہ نے مہبگائی کم کرنے کا یا ڈوبتی معیشت کو بچانے کا کوئی منصوبہ بیان نہیں کیا۔ صنعتی پیداوار میں خام مال کی امپورٹ پر پابندی اور سکڑتی معیشت کے باعث %25 کمی واقع ہوئی۔ اس کو بحال کیسے کرنا ہے اس پر کوئی جامع منصوبہ سامنے نہیں آیا۔
بجٹ میں 8.5 ارب ڈالر کا نئے بیرونی قرضوں کا ہدف ہے۔ لیکن آئی ایم ایف کے نا ہوتے ہوئے یہ بھی ممکن نا ہو گا۔
لگتا ہے پی ڈی ایم حکومت کا موثر فیصلہ سازی کو کوئی ارادہ نہیں۔ ان کو معیشت کی نہیں صرف عمران خان کو مینج کرنے کی پرواہ ہے۔
اس بجٹ میں تمام اہداف مصنوعی ہیں اور پچھلے سال کی طرح حقیقت پر مبنی نہیں۔ معاشی ترقی، ٹیکس کلیکشن، مہنگائی کی شرح، درامدات، ترسیلات زر کے ہدف صرف بجٹ بیلنس کرنے لے لئے لکھے گئے۔ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) June 9, 2023
اسی طرح سود اداگیوں کی رقم اور نان ٹیکس رونیو میں ہی ایک ہزار ارب کی…
US-Iran deal was almost done - Trump's new claim
Terrifying Mid-Air Drama: Man nearly pulled through broken plane window
Saudi Arabia introduces new tourist visa package for Pakistan and 7 other countries
Muslim woman humiliated in India, RSS goons forcefully wore Sindoor on her scalp
Middle East Crisis: Russia’s Doomsday plane lands in Tehran
Federal Constitutional Court overturns SC verdict on Monal restaurant demolition










