Moeed Pirzada's tweet addressing Pakistan's establishment
معید پیرزادہ نے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں لکھا
اس حقیقت سے کوئ انکار نہیں کہ پاکستان کی Establishment پاکستان کے اندر تمامُ تر ریاستی ڈھانچے کو کنٹرول کرتی ہے، عمران خان پہ ایک ہزار اور کیس بھی بنا سکتی ہے، ملٹری کورٹ میں مقدمے چلا سکتی ہے، قتل کے جعلی مقدمے میں سزائے موت سنا سکتی ہے، برسوں کے لئے جیلُ میں ڈالُ سکتی ہے! مغربی ذرائع ابلاغ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کا منہ بند کرنے کے لئے وہاں کی حکومتوں کے ساتھ سودے بازی کر سکتی ہے! مگر ہر چیز کی ایک قیمت چکانی ہوتی ہے، وہ کہتے ہیں there is no free cup of coffee تو اصلُ سوال یہ ہے کہ ایسا کیا دباو ہے جس کی وجہ سے پاکستانی ادارے ہر چیز داؤد پہ لگانے کو تیار ہیں؟ کیا یہی کمُ قیمت ہے کہ ۵۰ برس کے بعد پہلی دفع افواج پاکستان کو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سامنے اس طرح کھڑا کر دیا ہے کہ سیاسی حلقوںُ اور عوامُ کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ فوج کے ساتھ کھڑا ہونا ہے یا عمران خان کے ساتھ؟
اور اس سے بڑا سوالُ یہ ہے کہ یہ سارے مسائل کھڑے کر کے آگے کرنا کیا ہے؟ آگے کا vision ہے کیا؟ توڑ پھٹ کرنا، مارنا پیٹنا اور قتل کرنا تو آسان ہے، کسی مفکر اور سائنسدان کو کوئ بھی پاگل جنونی قتل کر سکتا ہے، سو منزلہ عمارت کو بارود سے اڑا دینا آسان ہے، مشکل ہے اس سو منزلہ عمارت کا نقشہ بنانا، اور اسے کھڑا کرنا! Establishment کے کارندوں اور ارباب بالا نے پاکستان کی سیاسی ارتقا کے پچاس سالہ ڈھانچے کو توڑ کے رکھ دیا ہے مگر خطرناک بات یہ ہے کہ آگے کا کوئ نقشہ آپ کے پاس ہے نہیں!
اس حقیقت سے کوئ انکار نہیں کہ پاکستان کی Establishment پاکستان کے اندر تمامُ تر ریاستی ڈھانچے کو کنٹرول کرتی ہے، عمران خان پہ ایک ہزار اور کیس بھی بنا سکتی ہے، ملٹری کورٹ میں مقدمے چلا سکتی ہے، قتل کے جعلی مقدمے میں سزائے موت سنا سکتی ہے، برسوں کے لئے جیلُ میں ڈالُ سکتی ہے! مغربی…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) June 10, 2023
Shameful incident occurred as Indian CM pulls down Muslim woman's hijab at official event
Private airline's staff tear passenger's passport at Karachi airport
Video shows A Muslim named Ahmad tackled and disarmed one of the Sydney gunmen
Mystery of missing wife and daughter of DSP Usman Haider resolved in Lahore
Shahid Afridi's comments on Faiz Hameed's conviction
Aik Briefing Main Gen Bajwa Ne Kaha Rana Boht Motay Ho Gaye Ho, Jail Main Boht Smart Thay - Rana Sanaullah











