Imran Khan's Tweet in response to Kamran Shahid's tweet
کامران شاہد نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ عمران خان سے جے آئی ٹی میں پوچھا گیا کیا آپ جنرل فیصل نصیر کے خلاف اپنی ویڈیوز کو اون کرتے ہیں، عمران خان نے کہا ہاں۔ پھر جے آئی ٹی نے پوچھا کیا آپ کے پاس اپنے الزامات کے ثبوت ہیں، جس پر عمران خان نے جواب دیا نہیں۔ پھر عمران خان سے جے آئی ٹی نے پوچھا کیا آپ کو جنرل فیصل نصیر نے ڈائریکٹلی دھمکی دی۔ عمران خان نے جواب دیا نہیں۔ جے آئی ٹی نے عمران خان سے پوچھا پھر آپ نے جنرل فیصل نصیر کے خلاف الزامات کیوں لگائے؟ اس پر عمران خان نے جواب دیا کہ کسی نے مجھے معلومات دی تھیں۔ جے آئی ٹی نے پوچھا اس کا کوئی ثبوت۔ عمران خان نے جواب دیا کوئی نہیں۔
عمران خان نے کامران شاہد کی اس ٹویٹ کو کوٹ کرتے ہوئے جواب میں لکھا
سب سے پہلے تو جو کچھ ویڈیوز میں میں نے کہا میں اس سب کی تصدیق کرتا ہوں۔
سوال تو یہ ہے کہ جب میں جنرل فیصل نصیر کیخلاف مقدمہ تک درج نہیں کروا سکا جس کے بارے میں مجھے علم تھا کہ وہ (رانا ثناء اللہ اور شہباز شریف کے ساتھ) مجھ پر قاتلانہ حملے کے منصوبے میں ہی نہیں بلکہ اس حملے کے بعد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (JIT) جو اس نتیجے پر پہنچی کہ حملے میں تین حملہ آور تھے، کی تحقیقات کو سبوتاژ (کور اپ) کرنے میں بھی ملوث تھا، تو میں شواہد کیسے مہیّا کر سکتا ہوں؟
تاہم اگر کبھی معاملے کی آزادانہ تحقیقات کی گئیں تو میں ثابت کروں گا کہ یہ شخص ہمارے شہریوں کیخلاف بدترین جرائم میں ملوث رہا ہے۔
JIT Proceedings -Q) you own your videos ? IK : YesQ) Do u have any proof of allegations?IK : No Q) Gen Faisal N Directly threatened you ? IK : NoQ) Then why you levelled allegations against him?IK : Some one informed me Q) any proof to justify your allegations IK : NO —2/2
— Kamran Shahid (@FrontlineKamran) June 12, 2023
سب سے پہلے تو جو کچھ ویڈیوز میں میں نے کہا میں اس سب کی تصدیق کرتا ہوں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 13, 2023
سوال تو یہ ہے کہ جب میں جنرل فیصل نصیر کیخلاف مقدمہ تک درج نہیں کروا سکا جس کے بارے میں مجھے علم تھا کہ وہ (رانا ثناء اللہ اور شہباز شریف کے ساتھ) مجھ پر قاتلانہ حملے کے منصوبے میں ہی نہیں بلکہ اس حملے کے… pic.twitter.com/JNuWxna5k6
Pakistani stuntman Sultan Golden breaks world record for fastest reverse car drive
Indian propaganda against Pakistan: Gulf states, including Saudi Arabia, ban bollywood film ‘Dhurandhar’
Merchant escapes with 20 Kg Gold of fellows in Lahore Ichra Sarafa market
T20 World Cup Poster: Pakistani captain’s picture missing from ticket sale poster
Reema Omer's views on General (R) Faiz Hameed's conviction by military court
PTI Mere Pechay Lag Gai Hai To Main To Inhe Lattu Ki Tarhan Nachata Rahu Ga - Faisal Vawda













