Siddique Jan's tweet about Major (R) Adil Raja and his wife
صدیق جان نے میجر (ر) عادل راجہ اور ان کی اہلیہ کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عادل راجہ اور اس کی بیوی نے جب میرے خلاف جھوٹے ٹویٹس کیے تھے تو میں نے اس وقت وی لاگ کرکے بتایا تھا کہ یہ میاں بیوی اب یوٹیوب وویوز کے لیے جھوٹی کہانیاں گھڑتے ہیں،
یہ غرور اور تکبر میں اس حد تک چلے گئے تھے کہ انہیں لگتا تھا کہ جس کو چاہے ذلیل کر سکتے ہیں،
یوکے کے ادارے پاکستانی ادارے نہیں ہیں کہ کوئی کہے کہ وہ کمپرومائزڈ ہیں،
عادل راجہ جو کچھ اپنی ویڈیوز میں کہتا رہا ہے اس کے ثبوت دینے ہوں گے،
عادل راجہ ایک بیانیہ دیتا تھا اور سوشل میڈیا پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس بیانیے کو سچ سمجھ کر آگے بڑھانا شروع کر دیتی تھی،
اب یوکے کے ادارے ان کہی گئی باتوں کے ثبوت مانگ رہے ہیں،
ایک بات ذہن میں رکھیں کہ مجھ سمیت کوئی بھی ہو، اندھا اعتماد کرنے کے بجائے تھوڑا سا اپنا ذہن لگایا کریں،
عادل راجہ نے میرے بارے سو فیصد جھوٹ اس لیے بولے تھے کہ میں نے ایک بار صرف اتنا میسج کیا تھا کہ خواتین ماڈلز والی بات نامناسب ہے،
اگر ایک شخص صرف اس ایک میسج پر میرے خلاف اس حد تک جا سکتا ہے تو اس نے باقیوں کے ساتھ کیا کیا ہوگا؟
اب عادل راجہ کو اپنے الزامات کے ثبوت دینے چاہئیں ورنہ اعتراف کرنا چاہیے کہ وہ کون کون سے جھوٹ بولتا رہا؟؟؟
عادل راجہ اور اس کی بیوی نے جب میرے خلاف جھوٹے ٹویٹس کیے تھے تو میں نے اس وقت وی لاگ کرکے بتایا تھا کہ یہ میاں بیوی اب یوٹیوب وویوز کے لیے جھوٹی کہانیاں گھڑتے ہیں،
— Siddique Jan (@SdqJaan) June 14, 2023
یہ غرور اور تکبر میں اس حد تک چلے گئے تھے کہ انہیں لگتا تھا کہ جس کو چاہے ذلیل کر سکتے ہیں،
یوکے کے ادارے پاکستانی… pic.twitter.com/9f4kaV7eqG
Lahore: Bhati Gate incident, CCTV footage of woman heading towards manhole
Karachi: Video of clash between lifter driver and car owner goes viral
Indian Deputy chief minister of Maharashtra state dies along with five in plane crash
Alex Honnold BEST MOMENTS Free Soloing Taipei 101 (Taiwan's tallest skyscraper)
Karachi: Online order delivers flour sack instead of clothes, Citizen reaches court for justice
Australia revokes Israeli influencer's visa over anti-Islam statements











