Murad Saeed's tweet on the death of 300 Pakistanis in Greece boat disaster
غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش میں سمندر میں ڈوب جانے والے پاکستانیوں کی ہلاکت پر ٹویٹ کرتے ہوئے مراد سعید نے لکھا
بحیرہ روم میں تین سو پاکستانی خاندانوں کی امیدیں ان کی زندگیاں انکی کل کائنات غرق ہوگئی ہے لیکن امپورٹڈ حکومت اور اس کے سہولتکاروں کی ترجیح تحریک انصاف کو نشانِ عبرت بنانا ہے۔ 300 جیتے جاگتے انسان اس اذیت سے نجات پانے کی تگ ودو میں اپنی زندگیاں ہار گئے جو ان پر تمہاری صورت مسلط کردی گئی۔
نااہل، نا ہنجار، بے حس، بے غیرت لوگوں یہ ملک اس مذہب کے نام پر بنا تھا جس کا خلیفہ فرات کنارے پیاس سے مرنے والے کتے کا بھی ذمہ دار تھا۔ یہ 300 خاندان، وہ دس لاکھ پاکستانی جو اس ایک سال میں یہ ملک چھوڑ کرگئے تمہاری ذمہ داری تھے۔
معیشت برباد۔ امن برباد۔ آئین برباد۔ ادارے برباد۔ نظام برباد۔ بس تمہارے محل آباد رہیں۔ تمہاری نسلیں شاد باد رہیں۔ تمہارے غلاموں کی زبانوں پر تالے لگے رہیں۔ کوئی حرفِ فریاد نہ سنائی دے۔ چاہے غریب کو اپنے پیٹ پر پہاڑ باندھ کر سمندر کی تہہ میں غرق ہونا پڑ جائے۔ تمہارا اقبال بلند رہے۔
بحیرہ روم میں تین سو پاکستانی خاندانوں کی امیدیں ان کی زندگیاں انکی کل کائنات غرق ہوگئی ہے لیکن امپورٹڈ حکومت اور اس کے سہولتکاروں کی ترجیح تحریک انصاف کو نشانِ عبرت بنانا ہے۔ ۳۰۰ جیتے جاگتے انسان اس اذیت سے نجات پانے کی تگ ودو میں اپنی زندگیاں ہار گئے جو ان پر تمہاری صورت مسلط…
— Murad Saeed (@MuradSaeedPTI) June 17, 2023
Shahid Afridi's reply to journalist regarding Imran Khan's eyesight issue
What happened with General (R) Bajwa, how he got injured? Javed Chaudhry shares details
“He who gave vision to Millions, has lost 85% of his own eyesight” - Fawad Chaudhry's emotional statement
Senior Politician Zaeem Hussain Qadri Passed Away
Imran Khan's Health Concerns: Shahzeb Khanzada's repeated questions to Talal Chaudhry
State and Imran Khan Tensions Easing? Inside Story with Fawad Chaudhary












