Imran Khan's tweet on the message of Aalia Hamza's daughter
عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں عالیہ حمزہ کی بیٹی کا پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا
جیلوں میں ہماری خواتین کے ساتھ جس طرح کا سلوک روا رکھا جارہا ہے وہ ہولناک ہے۔ جس پاکستان میں میں پَلا بڑھا ہوں یا کسی بھی مہذب معاشرے میں (ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے ساتھ ایسے بہیمانہ سلوک کا) تصوّر تک ممکن نہ تھا۔
عالیہ حمزہ کی بیٹی کی جانب سے بھجوائے گئے پیغام سے وہ کرب و اذیّت جھلکتی ہے جس سے ان کے اہلِ خانہ گزر رہے ہیں۔

جیلوں میں ہماری خواتین کے ساتھ جس طرح کا سلوک روا رکھا جارہا ہے وہ ہولناک ہے۔ جس پاکستان میں میں پَلا بڑھا ہوں یا کسی بھی مہذب معاشرے میں (ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے ساتھ ایسے بہیمانہ سلوک کا) تصوّر تک ممکن نہ تھا۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 20, 2023
عالیہ حمزہ کی بیٹی کی جانب سے بھجوائے گئے پیغام سے وہ کرب و اذیّت… pic.twitter.com/bjKDvyK1fP
Iran ‘agreement has been largely negotiated’ - Donald Trump
US Director of National Intelligence Tulsi Gabbard resigns
Trump’s statements spark wave of memes across social media
Breaking News: 14 martyred in Quetta shuttle train blast
Bangladesh restores 'except Israel' condition on passports
Are foreign nationals applying for green cards now required to leave the US?