Maleeka Bukhari's tweet against interior minister Rana Sanaullah
رانا ثناء اللہ نے اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں کا دماغی توازن خراب ہوچکا ہے۔ اس پر تحریک انصاف کی سابق رہنما ملیکہ بخاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
دماغی توازن تو اُسکا درست ہے جس نے ماڈل ٹاؤن میں نہتی عورتوں پر گولیاں چلائی، پنجاب پولیس کو گلو بٹ بنا کر پی ٹی آئی کے لوگوں کے گھر پر حملہ کروایا، ایک سابق وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ کروایا، عورتوں بچوں پر تشدد کروایا، اس شخص کو شرم بالکل بھی نہیں آتی۔
دماغی توازن تو اُسکا درست ہے جس نے ماڈل ٹاؤن میں نہتی عورتوں پر گولیاں چلائی، پنجاب پولیس کو گلو بٹ بنا کر پی ٹی آئی کے لوگوں کے گھر پر حملہ کروایا، ایک سابق وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ کروایا، عورتوں بچوں پر تشدد کروایا، اس شخص کو شرم بالکل بھی نہیں آتی۔ https://t.co/d5B32SsGDR
— Maleeka Ali Bokhari (@MalBokhari) June 24, 2023
Karachi: Shameless motorcyclist’s obscene act in front of pink bus
JD Vance highly praises Field Marshal Asim Munir for deal with Iran
Hillary Clinton shares shocking truth about Israel's PM Netanyahu
CCTV Footage: Shopkeepers in Sheikhupura cleverly foiled a robbery attempt
Israeli envoy and UN official had bitter clash at UN meeting
Donald Trump blasts on New York Times news, threatens of legal action










