Kamran Khan's Tweet on DG ISPR Major General Ahmad Sharif's Press Conference
کامران خان نے میجر جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ڈائریکٹر جنرل ISPR میجر جنرل احمد شریف چوہدری کی آج غیر معمولی پریس کانفرنس میں سامنے آیا 9 مئی واقعات ملک میں ریاست کے خلاف بغاوت کرنے کی سوچی سمجھی سازش تھے، فوجی تنصیبات پر حملوں بالخصوص جناح ہاؤس کو آگ لگانے کی تیاری کئی ہفتوں قبل کر لی گئی تھی۔ بغاوت کی سازش نہ صرف ناکام ہوئی اس سازش میں ملوث PTI سے منسلک افراد کی بل واسطہ یا بلاواسطہ تمام افراد بشمول فوجی اہلکاروں کی شناخت ہوگئی۔ سب سے پہلے پاک فوج کی تاریخی جوابی کاروائی کے نتیجے میں ایک لیفٹیننٹ جنرل 3,میجر جنرلز 7 برگیڈئیرز سمیت 15 اہلکاروں کو سخت ترین سزائیں مل چکی ہیں، جبکہ 102 دیگر افراد کے خلاف 18 فوجی عدالتوں میں مقدمات چل رہے ہیں۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج کے فارمیشن کمانڈرز کا عہد تھا کہ 9 مئی حملوں میں ملوث ایک ایک فرد کو سخت ترین سزائیں بھگتنا ہوں گی۔ تحقیقات کے مطابق عمران خان اس سازش کے مرکزی کردار تھے اب وہ اس تحقیقات کے شکنجے میں آئیں گے۔
ڈائریکٹر جنرل ISPR میجر جنرل احمد شریف چوہدری کی آج غیر معمولی پریس کانفرنس میں سامنے آیا 9 مئی واقعات ملک میں ریاست کے خلاف بغاوت کرنے کی سوچی سمجھی سازش تھے فوجی تنصیبات پر حملوں بالخصوص جناح ہاؤس کو آگ لگانے کی تیاری کئی ہفتوں قبل کر لی گئی تھی بغاوت کی سازش نہ صرف ناکام ہوئی…
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) June 26, 2023
PIMS chief shares details of Imran Khan’s eye treatment
Why police tortured the husband of deceased woman? Shehzad Iqbal asks DIG Operations
Why govt kept Imran Khan's illness a secret? Rana Sanaullah replies
Bhati gate incident: Husband reveals how police tortured him in police station
ICC reacts to Pakistan's decision to boycott of World Cup match against India
Alleged audio leak of Sheikh Waqas Akram exposing poor planning of CM KP










