Imran Khan's tweet on the demolition of Lal Malhi’s family house by PPP government
عمران خان نے تحریک انصاف کے سابق ایم این اے لال چند ملہی کے گھر کو مسمار کرنے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا اور ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
پیپلزپارٹی کی حکومت کی جانب سے عمر کوٹ میں لال ملہی کے آبائی گھر کو گرائے جانے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ لال ملہی تحریک انصاف کے اقلیّتی شعبے کے صدر ہیں۔
ریاست کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنان اور قائدین کو جماعت سے علیحدگی پر مجبور کرنے کیلئے استعمال کئے جانے والے حربوں سے ہماری جمہوریت ہی کمزور نہیں ہوئی بلکہ اس سے ریاست اور شہریوں کے مابین عمرانی معاہدے کو بھی شدید (ناقابلِ تلافی) نقصان پہنچ رہا ہے۔
اقتدار (پر قابض گروہ اپنے) ان اقدامات کا ازخود جائزہ لے! شہریوں کو جبر و فسطائیت تلے کچل کر اور ان کے بنیادی حقوق غصب کرکے عمدہ حکومت ممکن ہے نہ ہی ترقی کا کوئی امکان!
پیپلزپارٹی کی حکومت کی جانب سے عمر کوٹ میں لال ملہی کے آبائی گھر کو گرائے جانے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ لال ملہی تحریک انصاف کے اقلیّتی شعبے کے صدر ہیں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 27, 2023
ریاست کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنان اور قائدین کو جماعت سے علیحدگی پر مجبور کرنے کیلئے استعمال کئے جانے والے حربوں سے ہماری… pic.twitter.com/aNh5VZnhrj
Pakistani stuntman Sultan Golden breaks world record for fastest reverse car drive
Indian propaganda against Pakistan: Gulf states, including Saudi Arabia, ban bollywood film ‘Dhurandhar’
Severe chaos during star footballer Lionel Messi's visit to India becomes embarrassment for India globally
T20 World Cup Poster: Pakistani captain’s picture missing from ticket sale poster
PTI Mere Pechay Lag Gai Hai To Main To Inhe Lattu Ki Tarhan Nachata Rahu Ga - Faisal Vawda
Can Faiz Hameed testify against Imran Khan? Sher Afzal Marwat replies












