Musarrat Jamshed Cheema tweets the video of police raid on her house
عمران خان سے اعلان لاتعلقی کے بعد بھی مسرت جمشید چیمہ کے گھر پر پولیس کے چھاپے۔ مسرت جمشید نے پولیس ریڈکی ویڈیو ٹویٹ کردی۔ مسرت جمشید چیمہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
آج پھر 60 کے قریب پولیس اہلکار اور سادہ لباس میں موجود افراد نے ہمارے گھر پر دھاوا بولا. ہمارے گارڈ کو گرفتار کیا اور ہماری Vigo اور لینڈ کروزر بھی ساتھ لے گئے. اس کے علاوہ ہمارے گھر کے کمروں کی بھی تلاشی لی گئی اور اہلخانہ سے نہایت بدتمیزی کی گئی۔ اس ملک کی زمین محب وطن شہریوں پر تنگ کی جارہی ہے. بچوں پر نفسیاتی ٹارچر کے لیے روزانہ کی بنیاد پر اہلکار آتے ہیں لیکن آج لوٹ مار والی روایت دہرائی گئی ہے. حکومت جس کا کام شہریوں کو تحفظ دینا ہے وہ باقاعدہ ڈاکہ زنی اور چوری پر اتر آئی ۔
آج پھر 60 کے قریب پولیس اہلکار اور سادہ لباس میں موجود افراد نے ہمارے گھر پر دھاوا بولا. ہمارے گارڈ کو گرفتار کیا اور ہماری Vigo اور لینڈ کروزر بھی ساتھ لے گئے. اس کے علاوہ ہمارے گھر کے کمروں کی بھی تلاشی لی گئی اور اہلخانہ سے نہایت بدتمیزی کی گئی. pic.twitter.com/74FUGzTKOa
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) July 11, 2023
اس ملک کی زمین محب وطن شہریوں پر تنگ کی جارہی ہے. بچوں پر نفسیاتی ٹارچر کے لیے روزانہ کی بنیاد پر اہلکار آتے ہیں لیکن آج لوٹ مار والی روایت دہرائی گئی ہے. حکومت جس کا کام شہریوں کو تحفظ دینا ہے وہ باقاعدہ ڈاکہ زنی اور چوری پر اتر آئی ہے
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) July 11, 2023
Engineer Muhammad Ali Mirza's first video after spending 103 days in jail
Who is behind attack on Shahzad Akbar in UK? Umar Cheema's analysis
UAE President received grand welcome on his first tour to Pakistan
Hindu extremists go wild on Christmas in India
Russian bombers fly near Britain airspace, NATO scrambles fighter jets
No one will be allowed to damage national unity - Corps Commanders Conference











