Moeed Pirzada's tweet on Israel's statement about Pakistan
معید پیرزادہ نے اسرائیل کے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے متعلق دیئے گئے بیان پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اسرائیل نے اقوام متحدہ میںُ شۂباز شریف اور بلاولُ زرداری حکومت کا بینڈ بجا دیا! پاکستان کا یہُ توا کیوں لگا؟ ۷۵ سالوں میں تو اسرائیل نے پاکستان کو لیکچر نہیں دیا؟ اب کیا فرق پڑ گیا؟ پاکستان فارن آفس نی کیا غلطی کی؟ کیا پاکستان کی موجودہ حکومت جس نے ہزاروں شہریوں کو گرفتار کیا، صحافیوں کو اغوا کیا، ارشد شریف کے قتلُ کا الزام لگا، عمران ریاض کو گمُ کیا،صحافیوں پہ دھشت گردی کے مقدمے، سیولین کے مقدمے فوجی عدالتوں میں چلانے والی حکومت کیا دنیا میں کسی کو لیکچر دے سکتی ہے؟ ابھی بھی ان کا خیال ہے کہُ یہ United Nations میں ھندوستان یا اسرائیل کو لیکچر دے سکتے ہیں؟ یہ پاگل پن کی ایکُ فارم ہے، جسے Schizophrenia کہتے ہیں! ۔
اسرائیل نے اقوام متحدہ میںُ شۂباز شریف اور بلاولُ زرداری حکومت کا بینڈ بجا دیا! پاکستان کا یہُ توا کیوں لگا؟ ۷۵ سالوں میں تو اسرائیل نے پاکستان کو لیکچر نہیں دیا؟ اب کیا فرق پڑ گیا؟ پاکستان فارن آفس نی کیا غلطی کی؟ کیا پاکستان کی موجودہ حکومت جس نے ہزاروں شہریوں کو گرفتار کیا،…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) July 11, 2023
Engineer Muhammad Ali Mirza's first video after spending 103 days in jail
Who is behind attack on Shahzad Akbar in UK? Umar Cheema's analysis
UAE President received grand welcome on his first tour to Pakistan
Hindu extremists go wild on Christmas in India
Russian bombers fly near Britain airspace, NATO scrambles fighter jets
No one will be allowed to damage national unity - Corps Commanders Conference











