Kamran Khan's tweet criticizing Murad Ali Shah and PPP Government
کامران خان نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علیٰ شاہ اور پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا
محترم مراد علی شاہ صاحب یہ آپ نے کیا ظلم کیا؟ تاریخ کبھی آپکو فراموش نہیں کرے گی چند دنوں میں آپکی حکومت سندھ کے خزانے پر بلا شرکت غیرے حکمرانی کے 10 سال وزیر اعلی سندھ بنے 7 سال سندھ کابینہ وزیر بنے 15 سال پورے ہوجائیں اقتدار سے آئندہ ماہ شائد جز وقتی رخصتی سے چند روز پہلے دنیا کے نامور ترین جریدے The Economist نے سندھ کے دارلحکومت سندھ خزانے میں 95 فیصد جمع کرانے والے کراچی کو دنیا کے بدترین ناقابل رہائش شہروں کیی فہرست کی نچلی ترین سطح میں شامل کرلیا ہے کراچی کے دو کروڑ شہری آج بد ترین عالمی اعزاز کی تصدیق کریں گے نہ پینے کا پانی نہ پبلک ٹرانسپورٹ نہ صفائی ستھرائی کاموثر نظام ٹوٹی پھوٹی سڑکیں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے لیکربورڈآف ریوینیو غرض کسی بھی سرکاری دفتر میں بنا اندھادھند رشوت کام کروا کر دکھائیں تو معجزہ ہوگا 15 سال اقتدار کا یہ نتیجہ رپورٹ کارڈ سامنے ہے مورخ رہتی دنیا تک یاد دلاتے رہیں گے
یمحترم مراد علی شاہ صاحب یہ آپ نے کیا ظلم کیا؟ تاریخ کبھی آپکو فراموش نہیں کرے گی چند دنوں میں آپکی حکومت سندھ کے خزانے پر بلا شرکت غیرے حکمرانی کے 10 سال وزیر اعلی سندھ بنے 7 سال سندھ کابینہ وزیر بنے 15 سال پورے ہوجائیں اقتدار سے آئندہ ماہ شائد جز وقتی رخصتی سے چند روز پہلے… pic.twitter.com/3QY8SXD0Uo
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) July 13, 2023
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
Mayor Karachi Murtaza Wahab caught riding bike without helmet
Whenever a diplomatic solution is on the table, the US chooses military adventure - Abbas Araqchi
US forces strike on Iran-flagged tankers trying to evade the Strait of Hormuz blockade










