Imran Khan's tweet on Israel's statement about human rights violations in Pakistan
عمران خان نے اسرائیل کے پاکستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے متعلق بیان پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اسرائیل نے بطور قابض قوت مقبوضہ علاقے میں اہلِ فلسطین کے خلاف، بھارت کیطرح انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بدترین ریکارڈ کے ساتھ جس دیدہ دلیری سے پاکستان کو نشانہ بنانے کی جسارت کی ہے وہ ہر لحاظ سے شرمناک ہے۔ یونیورسل پِری آڈک ریویوز (UPRs) اقوامِ متحدہ کے نظمِ کار کا بنیادی جزو ہیں اور آج سے پہلے کسی ریاست نے پاکستان کو اس گھناؤنے انداز میں ہدف بنانے کی جرات نہیں کی جس کی جسارت اسرائیل نے کی ہے۔ (اسرائیل کی یہ حرکت) نہایت قابلِ مذمت ہے۔
اسرائیل اہلِ فلسطین کا قتلِ عام جاری رکھے ہوئے ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ہر قسم کے عالمی قوانین اور (اقوام و ریاست کیلئے خاص) آداب و اطوار سے ماوراء (بے نیاز) ایک جارح/بدمعاش ریاست ہے۔
ہمارے لئے اس میں مقامِ افسوس یہ ہے کہ اس سے پاکستان کو اندرونی و بیرونی طور پر تباہی کے سپرد کرتی موجودہ بدعنوان اور فسطائی سرکار کے ہاتھوں ہماری سفارتکاری کے پورے ڈھانچے کا انہدام ہی ظاہر نہیں ہوتا بلکہ (بطور قوم) جنگل کے قانون، جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول ہی کارفرما رہتا ہے، کیجانب ہمارا زوال بھی عیاں ہوتا ہے۔
اسرائیل نے بطور قابض قوت مقبوضہ علاقے میں اہلِ فلسطین کے خلاف، بھارت کیطرح انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بدترین ریکارڈ کے ساتھ جس دیدہ دلیری سے پاکستان کو نشانہ بنانے کی جسارت کی ہے وہ ہر لحاظ سے شرمناک ہے۔ یونیورسل پِری آڈک ریویوز (UPRs) اقوامِ متحدہ کے نظمِ کار کا بنیادی جزو…
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 13, 2023
Kosovo PM slammed with eggs by furious opposition
Defence analyst Maria Sultan's views on Pak–Saudi–Turkey trilateral defense pact
Video captured chaos in Japanese hospital mid-surgery during earthquake
General Keane advises US President Trump to exit the Iran war
Iran displays US & Israeli aircraft wreckage after the war in an exhibition
First video of Iran’s Supreme Leader Ayatollah Mojtaba Khamenei has been released by Iran's Tasnim news













