Ather Kazmi's tweet on Azam Khan's statement against Imran Khan
صحافی اطہر کاظمی نے اعظم خان کے عمران خان کے خلاف دیئے گئے بیان پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کچھ صحافی دوست سائفر کے معاملے پر اعظم خان کے تہلکہ خیز بیان کا انکشاف کر رہے ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ اعظم خان تو لاپتہ ہیں اور گمشدگی کا مقدمہ بھی درج ہے، معاملہ عدالت میں ہے۔اگر کسی صحافی کے پاس ان کے حوالے سے معلومات ہیں تو پلیز حکام سے بھی شیئر کردیں۔ جہاں تک سائفر کے بات ہے تو دو دفعہ ملک کی اعلیٰ سویلین اور عسکری قیادت نیشنل سکیورٹی کونسل میں اس کی حقیقت اور اس میں استعمال ہونے والی”غیر سفارتی“ زبان پر اپنا موقف قوم کے سامنے رکھ چکی ہے۔سفارتی سطح پر امریکہ سے احتجاج بھی ریکارڈ کروایا گیا۔
یہ الگ بحث ہے کہ اسے کسی نے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا یا سازش ہوئی یا نہیں ہوئی۔ چند اخباری سرخیاں
کچھ صحافی دوست سائفر کے معاملے پر اعظم خان کے تہلکہ خیز بیان کا انکشاف کر رہے ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ اعظم خان تو لاپتہ ہیں اور گمشدگی کا مقدمہ بھی درج ہے، معاملہ عدالت میں ہے۔اگر کسی صحافی کے پاس ان کے حوالے سے معلومات ہیں تو پلیز حکام سے بھی شیئر کردیں۔ جہاں تک سائفر کے بات… pic.twitter.com/8pQQWUaOXD
— Ather Kazmi (@2Kazmi) July 19, 2023
Marco Rubio's comments on US-Pak relations and India's concerns
Global firm buys AI tech company founded by Pakistani entrepreneur for $1.7 Billion
General Asif Ghafoor's assets seized in Pakistan? Rumors on social media - Details by Umar Cheema
Seven new and beautiful aircrafts were shot down during the Indo-Pak war - Donald Trump
Albania's AI minister expects to have '83 babies', What is reality?
CM Sohail Afridi's interaction with journalists outside Adiala Jail









