Shahbaz Gill's tweets on Azam Khan's statement against Imran Khan
شہباز گل نے میڈیا پر رپورٹ ہونے والے اعظم خان کے بیان پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
کیا کسی صحافی کو پتہ ہے اعظم خان کہاں ہے؟
یا کسی چینل کو؟
جو انکشافات چلا رہے ہیں انکی بنیاد کیا ہے؟؟؟
کسی کو کچھ معلوم نہیں
کمال لیول کی صحافت ہو رہی ہے
بس ایک حکم ملا اور چڑھ دوڑے
مجھے پر بھی شدید تشدد کر کہ ایک ہی ڈیمانڈ تھی کہ 164 کا بیان خان کے خلاف دینا ہے-
اتنا یقین تھا کہ میں بیان دے دوں گا-طلعت حسین اور جیو جنگ گروپ کو گڑ کر خبر پہلے ہی دے دی گئی۔انہوں نے بھی مین ہیڈ لائین چھاپ دی کہ گل نے خان کے خلاف بیان دے دیا۔
اللہ کا شکر گِل بے وفا نہیں ہوتے!
پہلے زمانے میں اغواہ برائے تاوان ہوتا تھا
اب اغواہ برائے بیان ہے
کیا کسی صحافی کو پتہ ہے اعظم خان کہاں ہے؟
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) July 19, 2023

Pakistani stuntman Sultan Golden breaks world record for fastest reverse car drive
Severe chaos during star footballer Lionel Messi's visit to India becomes embarrassment for India globally
Video shows A Muslim named Ahmad tackled and disarmed one of the Sydney gunmen
Mystery of missing wife and daughter of DSP Usman Haider resolved in Lahore
Field Marshal Asim Munir & Bilawal attended closing ceremony of 35th National Games
Aik Briefing Main Gen Bajwa Ne Kaha Rana Boht Motay Ho Gaye Ho, Jail Main Boht Smart Thay - Rana Sanaullah