Firdous Ashiq Awan's tweet on Azam Khan's statement against Imran Khan
اعظم خان کے عمران خان کے خلاف بیان پر سابق پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
*ریاستِ پاکستان کے خلاف چیرمین پی ٹی آئی کی سازش بے نقاب ۔ اپنے ہی پرنسپل سیکرٹری نے سازشی بیانیہ زمیں بوس کردیا*
تاریخِ اسلام اور جمہوریت کی تاریخ کا شاید سب سے بڑا واقعہ ہے جس میں ریاست کا سب سے بڑا علمبردار ریاست مخالف سازش کرتا پکڑا گیا ہے۔ کیا دنیا میں کوئی ایسی مثال ملتی ہے جہاں ریاست کا اپنا سربراہ ریاست مخالف سازش کرتے پکڑا گیا ہو؟ امریکی سازش کا بیانیہ اور یہ کہنا کہ جنرل باجوہ نے سازش کی، میر جعفر میر صادق جیسے القابات دینا اور الزام در الزام لگانا کونسی جمہوریت میں ہوتا ہے؟ کیا کہیں کوئی وزیر اعظم اپنے ہی آرمی چیف کے خلاف سازش کرسکتا ہے؟
اعظم خان کوئی عام کارکن نہیں ہیں۔ وہ پی ٹی آئی کا کوئی سابق رہنما نہیں بلکہ چئیرمین پی ٹی آئی کا بندہِ خاص ہے۔ یہ آدمی عمران خان کا عکس ہے۔ یہاں تک کہ پی ٹی آئی کے اپنے وزیروں کا کہنا تھا کہ “حکومت تو اعظم خان اور شہزاد اکبر چلاتے ہیں اور خان ان کی سنتا ہے۔” آج اعظم خان کے انکشافات جو چئرمین پی ٹی آئی کے یارِ خاص نے کیے اس پر چئرمین پی ٹی آئی کو قوم سے معافی مانگنی چاہئیے۔ پھر ریاستی اداروں اور اُنکے سربراہان سے مانگنی چاہئے جن پر اس نے بے بنیاد الزامات لگائے۔
*ریاستِ پاکستان کے خلاف چیرمین پی ٹی آئی کی سازش بے نقاب ۔ اپنے ہی پرنسپل سیکرٹری نے سازشی بیانیہ زمیں بوس کردیا*
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousAwan) July 19, 2023
تاریخِ اسلام اور جمہوریت کی تاریخ کا شاید سب سے بڑا واقعہ ہے جس میں ریاست کا سب سے بڑا علمبردار ریاست مخالف سازش کرتا پکڑا گیا ہے۔ کیا دنیا میں کوئی ایسی مثال ملتی…
Marco Rubio's comments on US-Pak relations and India's concerns
Global firm buys AI tech company founded by Pakistani entrepreneur for $1.7 Billion
General Asif Ghafoor's assets seized in Pakistan? Rumors on social media - Details by Umar Cheema
Seven new and beautiful aircrafts were shot down during the Indo-Pak war - Donald Trump
Albania's AI minister expects to have '83 babies', What is reality?
CM Sohail Afridi's interaction with journalists outside Adiala Jail









