Imran Khan's tweet on attempts to get statement from Shehryar Afridi
عمران خان نے شہریار آفریدی کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
نامعلوم افراد کی جانب سے (گزشتہ) کل سے پہلے شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے نکال لیا جانا ہر لحاظ سے غیرقانونی ہے اور ملک میں لاقانونیت اور سراسر دھونس کو ظاہر کرتا ہے۔
جیسا کہ ان کے وکیل نے بیان کیا ہے کہ شہریار پر تشدد اور اس بدترین ایذا رسانی کا واحد مقصد انہیں جابرانہ طور پر ضابطۂ فوجداری کی دفعہ 164 کے تحت میرے خلاف بیان ریکارڈ کروانے پر مجبور کرنا ہے۔
اب گندم چوری میں ملوث ہونے کا ایک مضحکہ خیز الزام تھونپتے ہوئے بہاولپور میں ان کیخلاف ایک اور جعلی مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
میری اپنی عدلیہ سے التماس ہے کہ (ملک میں جاری اس ظلم و لاقانونیت کے خلاف) ایک (ٹھوس) مؤقف اختیار کرے اور ہمارے بنیادی حقوق کی کلیتاً خلاف ورزیوں اور پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کے اراکین و ذمہ داران کیخلاف جاری بدترین وحشت و انتقام کا رستہ روکے۔
نامعلوم افراد کی جانب سے (گزشتہ) کل سے پہلے شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے نکال لیا جانا ہر لحاظ سے غیرقانونی ہے اور ملک میں لاقانونیت اور سراسر دھونس کو ظاہر کرتا ہے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 21, 2023
جیسا کہ ان کے وکیل نے بیان کیا ہے کہ شہریار پر تشدد اور اس بدترین ایذا رسانی کا واحد مقصد انہیں جابرانہ طور پر… pic.twitter.com/TSezlxA6tP
PIMS chief shares details of Imran Khan’s eye treatment
Why police tortured the husband of deceased woman? Shehzad Iqbal asks DIG Operations
Why govt kept Imran Khan's illness a secret? Rana Sanaullah replies
ICC reacts to Pakistan's decision to boycott of World Cup match against India
Bhati gate incident: Husband reveals how police tortured him in police station
Alleged audio leak of Sheikh Waqas Akram exposing poor planning of CM KP










