Moeed Pirzada's tweet on Nawaz, Zardari meeting in Dubai
معید پیرزادہ نے نوازشریف اور آصف زرداری کی دبئی میں مبینہ ملاقات پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
نواز شریف، زرداری اور بلاولُ،ُمیڈیا کے مطابق، دبئی میں ملاقات کر رہے ہیں! یہ ایک ہی مہینے میں ان کی دوسری ملاقات ہو گی! یہُ دوبئی میں ہی ۲۸ جون کو اکھٹے ہوے تھے! یہُ گبھراے ہوے ہیں! پریشان ہیں! مگر کیوں؟ پاکستانُ کے تمامُ طول عرض پہ ان کی حکومت ہے! آرمی چیف کی تعیناتی نواز نے کی ہے! آرمی چیف نے ان تینوں کی سیاست کو بچانے کے لئے جتنی محنت اور جتنُ کئے ہیں، تاریخ میں کسی سیاست دان کی خاطر اسٹیبلشمنٹ نے اتنا کچھ نہیںُ لیا، جرنل ضیا کے بعد! جرنل ضیا نے بھٹو کی خاطر پاکستان کے متعدد شہروں میں مارشل لا لگایا تھا! جب قرض بہت بڑھ جائے تو پھر مسائل بھی ہوتے ہیں! کیا اس Eventuality سے ڈرے ہوے ہیں؟
پاکستان کے ہر کونے میں ان لی حکومت ہے مگر یہ دبئی میں ملتے ہیں؟ نواز کا بھائی پاکستان کا وزیراعظمُ ہے، سمدھی وزیر خزانہ ہے! رانا سنا اللہ جیسا وفادار وفاقی پولیس اور paramilitary units کا وزیر ہے! اپنا وزیر قانون ہے! اپنا اٹارنی جرنل ہے! تمام
صوبوں میںُ اپنی حکومتیں ہیں! عدالتوں سے جو چاہتے ہیں کرا لیتے ہیں! پھر خوف کیا ہے؟ نواز واپس کیوں نہیں آتا؟ بتاؤں وجہ کیا ہے؟ دونوں کو پتہ ہے کے جو ڈھانچہ بنانا چاہتے ہیں وہ چلنے والا نہیں ہے! اور کسی سٹیج پہ جرنل آصمُ Gen. Asim Munir کی برداشت جواب دے جاے گی! ۔
نواز شریف، زرداری اور بلاولُ،ُمیڈیا کے مطابق، دبئی میں ملاقات کر رہے ہیں! یہ ایک ہی مہینے میں ان کی دوسری ملاقات ہو گی! یہُ دوبئی میں ہی ۲۸ جون کو اکھٹے ہوے تھے! یہُ گبھراے ہوے ہیں! پریشان ہیں! مگر کیوں؟ پاکستانُ کے تمامُ طول عرض پہ ان کی حکومت ہے! آرمی چیف کی تعیناتی نواز نے کی…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) July 23, 2023
DG ISPR's response to Maulana Fazal Ur Rehman's statement about martyrs
Nabeel Gabol's video goes viral while riding bike without helmet and Police officer salutes him
Japan Earthquake: Dramatic before-and-after images reveal extensive Aeon Mall destruction
CCTV footage of suspects in PTI leader Abdullah Tahir murder case
Hamid Mir's views on Bilawal Bhutto & Maryam Nawaz's conflict
India: Rs 28 crore and 15 kg of gold recovered from ex bus driver's house, 5 note counting machines failed to count












