Imran Khan rebuts Fawad Chaudhry's statement in ECP contempt case

عمران خان نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری کے بیان کی تردید کر دی
فواد چودھری نے الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے کہا تھا انہوں نے جو زبان الیکشن کمیشن کیخلاف استعمال کی وہ بطور ترجمان تحریک انصاف پارٹی کی ھدایات پر استعمال کی تھی۔
کمیشن کے کمرہ عدالت میں عمران خان سے ایم جے ٹی وی نے سوال کیا کہ کیا آپ اور آپکی پارٹی نے فواد چودھری کو الیکشن کمیشن کیخلاف ایسی زبان استعمال کرنے کے لئیے کہا تھا؟
“وہ تو آپ فواد چودھری سے پوچھیں، مجھے تو یہ بھی نہیں پتہ انہوں نے کونسی زبان استعمال کی تھی؟“ عمران خان نے جواب دیا
اس کیس میں فواد چودھری کے بھائی ایڈوکیٹ فیصل چودھری عمران خان اور فواد چودھری دونوں کے وکیل تھے جنھیں تبدیل کرنے کے بعد عمران خان نے ایڈوکیٹ شعیب شاھین کو وکیل مقرر کر دیا
فواد چودھری عمران خان کی آمد سے کچھ دیر پہلے ہی الیکشن کمیشن سے روانہ ہو گئے
عمران خان نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری کے بیان کی تردید کر دی
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) July 25, 2023
فواد چودھری نے الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے کہا تھا انہوں نے جو زبان الیکشن کمیشن کیخلاف استعمال کی وہ بطور ترجمان تحریک انصاف پارٹی کی ھدایات پر استعمال کی تھی۔
کمیشن کے کمرہ عدالت میں…
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
Mayor Karachi Murtaza Wahab caught riding bike without helmet
Whenever a diplomatic solution is on the table, the US chooses military adventure - Abbas Araqchi
US forces strike on Iran-flagged tankers trying to evade the Strait of Hormuz blockade