What happened to driver who delivered a box of shoes at Imran Khan's house
عمران خان کے گھر پر جوتے ڈیلیور کرنے والا ڈرائیور پھنس گیا۔ عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا
مجھے ایک ایسے شخص کی جانب سے جوتوں کا ایک ڈبہ بھجوایا گیا جنہیں میں جانتا ہوں۔ یہ ان کے ڈرائیور کی جانب سے میری رہائش گاہ پر موصول کروایا گیا۔ دو روز بعد پولیس ڈرائیور کے گھر پہنچ گئی اور اس کے غریب اہلِ خانہ کو ڈراتے دھمکاتے ہوئے اسے اس بیان پر مجبور کرنے لگی کہ وہ میرے گھر منشیات کا ایک ڈبّہ چھوڑنے آیا تھا۔
جب (بطور حکمران) مجرم ایک ملک چلاتے ہیں تو یہی کچھ ہوتا ہے۔ یہ اہم عہدوں پر بیٹھنے کی اہلیّت سے محروم مجرموں کو ہی نہیں لگاتے بلکہ قوم کو بھی یہ باور کروانے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہر کوئی ان کیطرح مجرم ہی ہے۔
اس سب سے مجرموں کے اس گروہ کے حواس پر چھائی مایوسی ظاہر ہوتی ہے کہ محض مجھے نااہل کروانے یا قید میں ڈالنے کیلئے یہ نہایت گہرائی میں گرنے کیلئے تیار اور آمادہ ہیں۔
مجھے ایک ایسے شخص کی جانب سے جوتوں کا ایک ڈبہ بھجوایا گیا جنہیں میں جانتا ہوں۔ یہ ان کے ڈرائیور کی جانب سے میری رہائش گاہ پر موصول کروایا گیا۔ دو روز بعد پولیس ڈرائیور کے گھر پہنچ گئی اور اس کے غریب اہلِ خانہ کو ڈراتے دھمکاتے ہوئے اسے اس بیان پر مجبور کرنے لگی کہ وہ میرے گھر… pic.twitter.com/2pmNRqnzNR
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 26, 2023
Cricketer Usman Khawaja’s family targeted with racist comments on social media
Engineer Muhammad Ali Mirza's first video after spending 103 days in jail
Who is behind attack on Shahzad Akbar in UK? Umar Cheema's analysis
UAE President received grand welcome on his first tour to Pakistan
Hindu extremists go wild on Christmas in India
Libyan Army Chief dies in a tragic plane crash incident










