Imran Khan's tweet on Shehryar Afridi's case judgement by LHC
عمران خان نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرخ فرید بلوچ کے فیصلے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اللہ الحق ہے!
مجھے ایک فوجداری مقدمے میں ملوث کرنے کی کوشش پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرخ فرید بلوچ کے 19 جولائی کے فیصلے جس میں قرار دیا گیا کہ یہ ”کسی بھی شخص کو ایک فوجداری مقدمے میں ملوث کرنے کی بھونڈی کوشش ہے جس سے بدنیّتی اور مذموم عزائم جھلکتے ہیں“ کے بعد آج ایک مرتبہ پھر شہریار آفریدی کی ضمانت کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کے اس تاریخی فیصلے سے میرے مؤقف کی توثیق ہوتی ہے اور یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کیسے ریاستی اداروں اور پوری طرح قابو کئے گئے میڈیا کی پشت پناہی سے تحریک انصاف کو کچلنے کے یک نکاتی ایجنڈے کے تحت 9 مئی کو نہایت منصوبہ بندی سے ایک فالس فلیگ آپریشن رچایا گیا۔
اللہ الحق ہے!
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 31, 2023
مجھے ایک فوجداری مقدمے میں ملوث کرنے کی کوشش پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرخ فرید بلوچ کے 19 جولائی کے فیصلے جس میں قرار دیا گیا کہ یہ ”کسی بھی شخص کو ایک فوجداری مقدمے میں ملوث کرنے کی بھونڈی کوشش ہے جس سے بدنیّتی اور مذموم عزائم جھلکتے ہیں“ کے بعد آج ایک… pic.twitter.com/CUcRvgPCdr
Pakistani stuntman Sultan Golden breaks world record for fastest reverse car drive
Indian propaganda against Pakistan: Gulf states, including Saudi Arabia, ban bollywood film ‘Dhurandhar’
Merchant escapes with 20 Kg Gold of fellows in Lahore Ichra Sarafa market
T20 World Cup Poster: Pakistani captain’s picture missing from ticket sale poster
PTI Mere Pechay Lag Gai Hai To Main To Inhe Lattu Ki Tarhan Nachata Rahu Ga - Faisal Vawda
Can Faiz Hameed testify against Imran Khan? Sher Afzal Marwat replies












