Firdous Ashiq Awan's tweet on her viral video of clash with her maid
سوشل میڈیا پر فردوس عاشق اعوان کی اپنی ملازمہ کےساتھ جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہے اور الزام لگایا جارہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے اپنی ملازمہ پر تشدد کیا۔ اس پر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
براہ کرم ایسے بے بنیاد الزامات لگانے سے گریز کریں، کسی قسم کا کوئی تشدد نہیں ہوا۔
یہ ایک جرائم پیشہ گروہ تھاجو 3 کے گروپ میں گھروں میں کام کرتے ہیں اور چوریاں کرکے فرار ہوجاتے ہیں، انکو ہم نے رنگے ہاتھوں پکڑا۔ انکے خلاف اسلام آباد تھانے میں درخواست جمع کروادی ہے۔
درخواست کے دوران یہ پتہ چلا کہ اس گروپ کے خلاف پہلے بھی چوری کی ایف آئی آر درج ہے۔ ہمارے میڈیا کو ایسی قیاس آرائی سے پہلے ہم سے موقف لے لینا چاہئے
براہ کرم ایسے بے بنیاد الزامات لگانے سے گریز کریں، کسی قسم کا کوئی تشدد نہیں ہوا۔
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousAwan) August 5, 2023
یہ ایک جرائم پیشہ گروہ تھاجو 3 کے گروپ میں گھروں میں کام کرتے ہیں اور چوریاں کرکے فرار ہوجاتے ہیں، انکو ہم نے رنگے ہاتھوں پکڑا۔ انکے خلاف اسلام آباد تھانے میں درخواست جمع کروادی ہے۔
درخواست کے… https://t.co/dvtzCwIcgE
Abrupt laughter in the hall over Arnab Goswami’s video during DG ISPR press conference
DG ISPR Lt. General Ahmed Sharif's Important Press Conference - 6th January 2026
Javed Chaudhry's views on DG ISPR's press conference today
World won't trust Trump for what he has done in Venezuela - Hamid Mir
See what CM KP Sohail Afridi did when a special student came on stage to receive degree
New policy to enter America, Trump changes visa bonds policy