They always call me "Munafiq" when they are in govt - Hamid Mir bashes PMLN in his tweets
حامد میر نے اپنی ٹویٹس میں مسلم لیگ ن پر اظہار برہمی کرتے ہوئے لکھا
یہ مسلم لیگ ن والوں کی پرانی عادت ہے حکومت میں آ جائیں تو حامد میر منافق ہے اپوزیشن میں ہوں تو حامد میر بڑا اچھا ہے آجکل مسلم لیگ ن کا سوشل میڈیا سیل ان تمام صحافیوں کے ساتھ گالی گلوچ کر رہا ہے جو پیمرا ترمیمی بل اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ بل پر تنقید کر رہے ہیں یہ گالیاں اور گولیاں ہمارے لئے نئی نہیں آپ گالیاں دیں ہم اپنی تنقید جاری رکھیں گے
مسلم لیگ ن کے وہ سائیبر کمانڈوز جو پیمرا ترمیمی بل پر ہماری تنقید کو جمہوریت کے خلاف سازش قرار دے رہے ہیں وہ صرف اتنا بتا دیں کہ جب 2016 میں پیکا ایکٹ لایا گیا تو کون وزیراعظم تھا؟ 2017 میں ایک ایگزیکٹو آرڈر سے تمام چینل بند کئے گئے تو کون وزیراطلاعات تھا؟ تحریک انصاف پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022لیکر آئی تو اسے میں نے عدالت میں چیلینج کیا اسوقت مسلم لیگ ن میرے ساتھ پٹیشنر کیوں بنی؟
انکو مہم چلانے دیں یہ 2016 اور 2017 میں بھی یہی کچھ کرتے تھے میڈیا پر گالی گلوچ سے کوئی پارٹی لوگوں کے فل نہیں جیٹ سکتی
آپ کا بہت شکریہ لیکن مسلم لیگ ن کی ٹرولنگ اس دن سے جاری ہے جس دن میں نے پیمرا ترمیمی بل پر تحفظات کا اظہار کیا آپ کی اس ٹوئٹ کے بعد اس معاملے کو اللّٰہ تعالیٰ پر چھوڑ دیتے ہیں اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے
یہ مسلم لیگ ن والوں کی پرانی عادت ہے حکومت میں آ جائیں تو حامد میر منافق ہے اپوزیشن میں ہوں تو حامد میر بڑا اچھا ہے آجکل مسلم لیگ ن کا سوشل میڈیا سیل ان تمام صحافیوں کے ساتھ گالی گلوچ کر رہا ہے جو پیمرا ترمیمی بل اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ بل پر تنقید کر رہے ہیں یہ گالیاں اور گولیاں… https://t.co/knLooYgwQj
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) August 6, 2023
مسلم لیگ ن کے وہ سائیبر کمانڈوز جو پیمرا ترمیمی بل پر ہماری تنقید کو جمہوریت کے خلاف سازش قرار دے رہے ہیں وہ صرف اتنا بتا دیں کہ جب 2016 میں پیکا ایکٹ لایا گیا تو کون وزیراعظم تھا؟ 2017 میں ایک ایگزیکٹو آرڈر سے تمام چینل بند کئے گئے تو کون وزیراطلاعات تھا؟ تحریک انصاف پیکا ترمیمی… https://t.co/O6x8HGo4CI
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) August 6, 2023
انکو مہم چلانے دیں یہ 2016 اور 2017 میں بھی یہی کچھ کرتے تھے میڈیا پر گالی گلوچ سے کوئی پارٹی لوگوں کے فل نہیں جیٹ سکتی https://t.co/tKM5CPEH24
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) August 6, 2023
آپ کا بہت شکریہ لیکن مسلم لیگ ن کی ٹرولنگ اس دن سے جاری ہے جس دن میں نے پیمرا ترمیمی بل پر تحفظات کا اظہار کیا آپ کی اس ٹوئٹ کے بعد اس معاملے کو اللّٰہ تعالیٰ پر چھوڑ دیتے ہیں اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے https://t.co/09mZgYIgqt
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) August 6, 2023
Pakistani stuntman Sultan Golden breaks world record for fastest reverse car drive
Severe chaos during star footballer Lionel Messi's visit to India becomes embarrassment for India globally
Mystery of missing wife and daughter of DSP Usman Haider resolved in Lahore
PTI Mere Pechay Lag Gai Hai To Main To Inhe Lattu Ki Tarhan Nachata Rahu Ga - Faisal Vawda
Video shows A Muslim named Ahmad tackled and disarmed one of the Sydney gunmen
Can Faiz Hameed testify against Imran Khan? Sher Afzal Marwat replies












