Maleeka Bukhari's tweet on PTI's victory in Mathra, Peshawar by-election
پشاور کی تحصیل متھرا میں تحصیل چیئرمین کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی واضح کامیابی پر ٹویٹ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی سابق رہنما ملیکہ بخاری نے لکھا
پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری جماعت کو 13 پارٹیوں نے دیوار سے لگانے کیلئے بھرپور کوشش کی، اُنکے کارکنوں کو غیر قانونی جیلوں میں ڈالا گیا اور اُنکی شہادتیں ہوئی، اُس کے لیڈر پر 200 کے قریب بوکس کیسز بنائے گئے لیکن اِس سب کے باوجود پاکستان کی عوام نے اُس جماعت کے بیانیہ کو سرخرو کیا۔
واضح رہے کہ متھرا ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف نے 20333 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ جبکہ جمعیت علمائے اسلام نے 13564 ووٹ حاصل کئے۔ مختلف پارٹیز کے حاصل کردہ ووٹوں کی تفصیل درج ذیل ہے۔

پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری جماعت کو 13 پارٹیوں نے دیوار سے لگانے کیلئے بھرپور کوشش کی، اُنکے کارکنوں کو غیر قانونی جیلوں میں ڈالا گیا اور اُنکی شہادتیں ہوئی، اُس کے لیڈر پر 200 کے قریب بوکس کیسز بنائے گئے لیکن اِس سب کے باوجود پاکستان کی عوام نے اُس جماعت کے بیانیہ کو سرخرو کیا https://t.co/FF5WTpzOzx
— Maleeka Ali Bokhari (@MalBokhari) August 6, 2023
Javed Chaudhry joins SAMAA TV, Starts exclusive show with Abdul Sattar Khan
Defence analyst Maria Sultan's views on Pak–Saudi–Turkey trilateral defense pact
Video captured chaos in Japanese hospital mid-surgery during earthquake
General Keane advises US President Trump to exit the Iran war
Shafi Jan accuses Dr.Shahbaz Gill of stealing Imran Khan's phones and giving him a bugged phone
Kosovo PM slammed with eggs by furious opposition













