Every Pakistani is remembering Imran Khan due to inflation - Kamran Khan's tweet
کامران خان نے روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
تلخ حقیقت یہ ہے کہ ایک عام پاکستانی کو رتی برابر دلچسپی نہیں کہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سچ ہے یہ جھوٹ ہے ہیں ہاں یہ ضرور ہے ہم میں سے جو بھی پاکستانی عدالتی نظام سے واقف ہے وہ سیشن کورٹ میں جج ہمائوں دلاور صاحب کے پھرتیلے نظام انصاف کو دیکھ کر دانتوں میں انگلی دبائے بیٹھا ہے آج ہر پاکستانی دیکھ رہا ہے محسوس کررہا ہے عمران خان کے اقتدار سے علیحدگی کے باد اس کی روزمرہ زندگی کی تکالیف دگنی ہوگئیں تباہ کن قیامت خیز مہنگائی آئی اور عام خاندان کا گزر بسر عذاب بن گیا شہباز شریف زرداری فضل الرحمان دور حکمرانی آیا عمران خان کو گھر بٹھا دیا اب قید کردیا سزا دے دی سیاست سے نا اہل کردیا مگر دیڑھ سال کے دور PDM PPP حکمرانی میں مہنگائی نے وہ قیامت ڈھائی کہ آج ہر پا کستانی خاندان عمران خان کو یاد کررہا ہے موجودہ حکمرانوں کو بد دعائیں دے رہا ہے
تلخ حقیقت یہ ہے کہ ایک عام پاکستانی کو رتی برابر دلچسپی نہیں کہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سچ ہے یہ جھوٹ ہے ہیں ہاں یہ ضرور ہے ہم میں سے جو بھی پاکستانی عدالتی نظام سے واقف ہے وہ سیشن کورٹ میں جج ہمائوں دلاور صاحب کے پھرتیلے نظام انصاف کو دیکھ کر دانتوں میں انگلی دبائے… pic.twitter.com/prcqfoHc9y
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) August 7, 2023
Iran–US deal will be of 14 points - Abbas Araqchi tells some details of the agreement
DG Khan: The accused climbed on a palm tree to avoid arrest
Jhang: What do we know about the case of 17-year-old Eshal Fatima?
IRGC claims firing missile at F-16 plane entering Persian Gulf airspace
Iran launches new wave of retaliatory strikes against US
The United States will be hitting Iran...very hard tonight - Donald Trump tweets












