Caretaker setup seems to be for longer period, I don't see elections - Imran Ismail's tweet
عمران اسماعیل نے الیکشن کے امکان پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا۔ عمران اسماعیل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
آنے والی عبوری حکومت انتہائی اہمیت کی حامل ہوگی- وزیر اعظم مکمل بااختیار ہومگے اور یہ سیٹ اپ ایک لمبے عرصے کے لئے ہو سکتا ہے- مجھے اس وقت الیکشن ہوتے نا تو نظر آ رہے ہیں اور نا ہی الیکشن کے نتائج سے کوئی بہتری کی امید ہے- جو کارکردگی PDM نئے دکھائی ہے اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ لوگ ملک چلانے کے اہل نہیں ہیں- پاکستان کو جانتے بوجھتے لٹیروں کے حوالے نہیں کیا جاسکتا- حفیظ شیخ عبوری وزیر اعظم کے لئے ایک اچھے امیدوار ہو سکتے ہیں جوکہ فنانشل wizard بھی مانے جاتے ہیں- بیگم ششاد اختر کا نام بجی گردش کر رہا ہے- جبکہ رضا باقر فنانس منسٹر کے لئے موزوں ترین ہو سکتے ہیں۔
آنے والی عبوری حکومت انتہائی اہمیت کی حامل ہوگی- وزیر اعظم مکمل بااختیار ہومگے اور یہ سیٹ اپ ایک لمبے عرصے کے لئے ہو سکتا ہے- مجھے اس وقت الیکشن ہوتے نا تو نظر آ رہے ہیں اور نا ہی الیکشن کے نتائج سے کوئی بہتری کی امید ہے- جو کارکردگی PDM نئے دکھائی ہے اس سے اندازہ لگایا جا سکتا…
— Imran Ismail (@ImranIsmailPTI) August 8, 2023
Iqrar Ul Hassan's tweet on Imran Khan's sister Noreen Niazi's interview to Indian Tv
Mohsin Naqvi's interesting chat with young traveler at new Islamabad Airport goes viral
Khawaja Asif's tweet regarding the notification of Field Marshal Asim Munir's post
Mansoor Ali Khan's comments on Imran Khan's sister's interview to Indian media
US releases details of Afghan citizens involved in crimes
SIFC Admits Failure on Investment Crisis in Pakistan - Kamran Khan's Analysis









