Imran Khan's appeal scheduled for hearing tomorrow in Islamabad High Court
عمران خان کے وکیل انتظار حسین پنجوتھا نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کی اپیل کل سماعت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقرر ہوگئی ہے۔
کل اعتراضات کے ساتھ بغیر وکالت نامہ کے اپیل نہ دائر کرنے کا فیصلہ پوری لیگل ٹیم نے بڑے بوجھل دل کے ساتھ صرف اس کیے کیاتھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہمیں ایک بار اعتراضات دور کرنے کے بعد دوبارہ جلدی سماعت کی توقع نہیں تھی کیونکہ اعتراض دور کرنے کے بعد ججز کے دستخط کے بغیر دوبارہ سماعت ممکن نہیں ہو سکتی تھی اور ججز کی مصروفیات کے باعث دستخط میں دیر کا خدشہ تھا لہذا جیل سے تصدیق شدہ وکالت نامے کےانتظار کا فیصلہ کیا گیا تھا
اب ہماری اپیل اور سزا معطلی کی درخواست سماعت کے لیے بغیر کسی اعتراض کے کل مقرر ہے
انشااللہ انصاف ہو
کل اعتراضات کے ساتھ بغیر وکالت نامہ کے اپیل نہ دائر کرنے کا فیصلہ پوری لیگل ٹیم نے بڑے بوجھل دل کے ساتھ صرف اس کیے کیاتھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہمیں ایک بار اعتراضات دور کرنے کے بعد دوبارہ جلدی سماعت کی توقع نہیں تھی کیونکہ اعتراض دور کرنے کے بعد ججز کے دستخط کے بغیر دوبارہ…
— Intazar Hussain Panjutha (@intazarpanjutha) August 8, 2023
Iqrar Ul Hassan's tweet on Imran Khan's sister Noreen Niazi's interview to Indian Tv
Mohsin Naqvi's interesting chat with young traveler at new Islamabad Airport goes viral
Khawaja Asif's tweet regarding the notification of Field Marshal Asim Munir's post
Mansoor Ali Khan's comments on Imran Khan's sister's interview to Indian media
US releases details of Afghan citizens involved in crimes
SIFC Admits Failure on Investment Crisis in Pakistan - Kamran Khan's Analysis









