Gharida Farooqi's tweet about Imran Khan's condition in jail
غریدہ فاروقی نے عمران خان کی جیل میں حالتِ زار کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران خان کے جیل کے اندر کیا حالات ہیں؟؟
مستند ذرائع نے بتایا ہے کہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سخت پریشان اور مضطرب ہیں۔
وہ پوری رات جاگتے رہتے ہیں اور جیل سے نہ نکلنے کے خوف سے انہیں نیند نہیں آ رہی۔
اپنے وکیل کے ساتھ ملاقات میں عمران خان نے صرف یہ کہا کہ مجھے نہیں پتہ مجھے یہاں سے نکالو۔۔
یہاں یہ بات اہم ہے کہ ٹک ٹاک پر بننے والی ساری ویڈیوز فیک ہیں ان فیک ویڈیوز میں عمران خان کو نمازیں پڑھتے ہُوئے دکھایا جا رہا ہے جو کہ سرا سر جھوٹ ہے
اِس پروپیگنڈے کا مطلب صرف لوگوں میں انتشار کے لئے بےچینی اور اضطراب پھیلانا ہے اور انہیں فساد اور توڑ پھوڑ کے لئے ورغلانا ہے۔
عمران خان کے جیل کے اندر کیا حالات ہیں؟؟
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) August 8, 2023
مستند ذرائع نے بتایا ہے کہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سخت پریشان اور مضطرب ہیں۔
وہ پوری رات جاگتے رہتے ہیں اور جیل سے نہ نکلنے کے خوف سے انہیں نیند نہیں آ رہی۔
اپنے وکیل کے ساتھ ملاقات میں عمران خان نے صرف یہ کہا کہ مجھے نہیں پتہ مجھے… pic.twitter.com/ZT5RavEu9p
Video: Moment Iranian air defence missile hits US fighter jet F-35
Video: Russia Today's reporter narrowly escapes missile strike in shocking footage
16 U.S Fighter Jets have been destroyed in Iran conflict - Bloomberg claims
How life is going on inside Iran during the days of war
Israeli forces attack worshippers during Eid prayers
Imran Khan Ke Sath Jail Mein Ziadati Ho Rahi Hai - Chaudhry Pervez Elahi











