Bad news for Nawaz Sharif - Kamran Khan's tweet on Supreme Court's judgement
کامران خان نے سپریم کورٹ کے 'ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ' کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اپریل 2018 میں جب سپریم کورٹ نے نواز شریف کو سیاست سے تا حیات نا اہل قرار دیا تو یہ فیصلہ محض سپریم کورٹ کا نہیں ریاست پاکستان کا تھا اس فیصلے میں کوئی رد بدل نہیں ہوا یہی یاد دہانی آج سپریم کورٹ نے کروائی ہے اسی لئیے نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کے فیصلے کی نظرثانی کا قانون جو PDM پارلیمنٹ سے بنوایا گیا تھا آج کالعدم قرار دیا گیا یہی وہ خدشہ تھا جس کے تحت بھائی شہباز شریف کے 16 ماہ وزیر اعظم رہنے کے باوجود نواز شریف دبئی تک تو پہنچے مگر لاہور نہیں آئے ان 16 ماہ میں ن لیگ سیاست کی کایہ پلٹ چکی ہے شہباز شریف جنبکی سیاسی زندگی میں نواز شریف کے چھ چیفس آف آرمی اسٹاف سے تصادم کے برعکس سٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی ایک بھی مثال نہیں ہے آج اسٹیبلیشمنٹ کی آنکھ کا تارا بن چکے ہیں مشورہ نواز شریف صاحب کے لئے یہی ہے کہ Mayfair سے پاکستان کی سیاست کے مزے لیتے رہیں۔
اپریل 2018 میں جب سپریم کورٹ نے نواز شریف کو سیاست سے تا حیات نا اہل قرار دیا تو یہ فیصلہ محض سپریم کورٹ کا نہیں ریاست پاکستان کا تھا اس فیصلے میں کوئی رد بدل نہیں ہوا یہی یاد دہانی آج سپریم کورٹ نے کروائی ہے اسی لئیے نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کے فیصلے کی نظرثانی کا قانون جو… pic.twitter.com/3UZ25gtVVn
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) August 11, 2023
Javed Chaudhry joins SAMAA TV, Starts exclusive show with Abdul Sattar Khan
Defence analyst Maria Sultan's views on Pak–Saudi–Turkey trilateral defense pact
Video captured chaos in Japanese hospital mid-surgery during earthquake
Shafi Jan accuses Dr.Shahbaz Gill of stealing Imran Khan's phones and giving him a bugged phone
General Keane advises US President Trump to exit the Iran war
Kosovo PM slammed with eggs by furious opposition













