There is a possibility of slow poisoning in Imran Khan's food - Farrukh Habib's tweet
فرخ حبیب نے عمران خان کی جان کو خطرے میں قرار دے دیا، فرخ حبیب نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران خان کے کھانے میں slow poisoning کا شدید خدشہ موجود ہے اور جیل manual better class prisoner کو گھر کے کھانے کی اجازت دیتا ہے گھر کے کھانے سے متعلق درخواست کا التوا اگلے ہفتہ تک غیر ضروری ہے عمران خان کی جان کی گارنٹی چیف جسٹس صاحب دیتے ہے؟؟
نواز شریف کرپشن پر سزا یافتہ جیل میں تھے اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا تھا نواز شریف کی جان کی گارنٹی کیا وفاقی حکومت دیتی ہے اگر انکو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہوگی
عمران خان کے کھانے میں slow poisoning کا شدید خدشہ موجود ہے اور جیل manual better class prisoner کو گھر کے کھانے کی اجازت دیتا ہے گھر کے کھانے سے متعلق درخواست کا التوا اگلے ہفتہ تک غیر ضروری ہے عمران خان کی جان کی گارنٹی چیف جسٹس صاحب دیتے ہے؟؟
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) August 12, 2023
نواز شریف کرپشن پر سزا یافتہ… https://t.co/7V5odpe9Xh
EU slaps Google with $1 billion fine: What did the tech giant do wrong?
Unexpected heavy rain created flood situation in Ankara, Many cars washed away
Why it is do or die election for PMLN in Azad Kashmir? Hamid Mir reveals
Iran cannot be bought with money or bribes - Donald Trump confess
Bilawal Bhutto hits back at Nawaz Sharif after 'Kashmir is Not Kashmore' remark
YouTuber Rajab Butt, friends booked for allegedly attacking women













