Shehryar Afridi's health deteriorated in court premises - Matiullah Jan tweets
شہریار آفریدی کی احاطہ عدالت میں طبیعت بگڑ گئی۔ مطیع اللہ جان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اسلام آباد ہائی کورٹ سے رہائی کے تحریری احکامات کے منتظر شھریار آفریدی کی عدالتی احاطے میں اچانک طبیعت ناساز، ابتدائی معائنے کے لئیے عدالتی طبی عملہ پہنچ گیا، میڈیکل عملے کیمطابق بلڈ پریشر نارمل پایا گیا ہے. جسٹس بابر ستار کی عدالت سے شھریار آفریدی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں رہا کرنے کے زبانی احکامات جاری ہو چکے ہیں، عدالت نے اسلام آباد پولیس کو شھریار آفریدی کی سیکیورٹی کی ذمے داری سونپی ہے اور انھیں اسلام آباد کی حدود سے باہر جانے اور میڈیا پر بیانات سے بھی روک دیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ سے رہائی کے تحریری احکامات کے منتظر شھریار آفریدی کی عدالتی احاطے میں اچانک طبیعت ناساز، ابتدائی معائنے کے لئیے عدالتی طبی عملہ پہنچ گیا، میڈیکل عملے کیمطابق بلڈ پریشر نارمل پایا گیا ہے. جسٹس بابر ستار کی عدالت سے شھریار آفریدی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری غیر…
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) August 16, 2023
PIMS chief shares details of Imran Khan’s eye treatment
Why police tortured the husband of deceased woman? Shehzad Iqbal asks DIG Operations
Bhati gate incident: Husband reveals how police tortured him in police station
Why govt kept Imran Khan's illness a secret? Rana Sanaullah replies
ICC reacts to Pakistan's decision to boycott of World Cup match against India
Alleged audio leak of Sheikh Waqas Akram exposing poor planning of CM KP










