Shah Mehmood Qureshi has been arrested because he is standing with Imran Khan - Usman Dar's tweet
عثمان ڈار نے شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی اصل وجہ پریس کانفرنس میں عمران خان سے لا تعلقی نہ کرنا اور پارٹی کے ساتھ کھڑا رہنا ہے۔ انہوں نے با آواز بلند کہا عمران خان پارٹی چئیرمین تھا چئیرمین ہے اور چئیرمین رہے گا۔ ساتھ ہی پارٹی کے خلاف حالیہ کریک ڈاون اور خاص طور پر میرے اہل خانہ کے ساتھ روا رکھے گئے سلوک پر کھل کر بات کی۔ اس جرم کی پاداش میں ایک معزز شخص کو حقارت آمیز انداز میں گرفتار کر لیا گیا۔ تباہ کر دیا میرے پاکستان کو ان نفرتوں نے جو اتنی محنت کر کے حاصل کی جا رہی ہیں۔ خدا نہ کرے کبھی یہ نفرتیں انتقام میں بدلیں اور یہ انتقام قدرت لے۔ اللہ ہم سب پر رحم کرے۔
شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی اصل وجہ پریس کانفرنس میں عمران خان سے لا تعلقی نہ کرنا اور پارٹی کے ساتھ کھڑا رہنا ہے۔ انہوں نے با آواز بلند کہا عمران خان پارٹی چئیرمین تھا چئیرمین ہے اور چئیرمین رہے گا۔ ساتھ ہی پارٹی کے خلاف حالیہ کریک ڈاون اور خاص طور پر میرے اہل خانہ کے ساتھ روا…
— Usman Dar (@UdarOfficial) August 19, 2023
Breaking News: US attacks missile sites in southern Iran
Exchange of heated tweets between Rauf Klasra and Imran Riaz Khan
Rauf Klasra's hard hitting tweet replying to Imran Riaz Khan after he tried to defend Imran Khan
Viral Video: Paraglider survives near-death after hit by plane midair
Tariq Mateen's comments on Rauf Klasra and Imran Riaz Khan's clash
Wasim Akram Throws Pebbles with Bowling Action During Hajj







