Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Javed Chaudhry joins SAMAA TV, Starts exclusive show with Abdul Sattar Khan Javed Chaudhry joins SAMAA TV, Starts exclusive show with Abdul Sattar Khan Defence analyst Maria Sultan's views on Pak–Saudi–Turkey trilateral defense pact Defence analyst Maria Sultan's views on Pak–Saudi–Turkey trilateral defense pact Video captured chaos in Japanese hospital mid-surgery during earthquake Video captured chaos in Japanese hospital mid-surgery during earthquake General Keane advises US President Trump to exit the Iran war General Keane advises US President Trump to exit the Iran war Shafi Jan accuses Dr.Shahbaz Gill of stealing Imran Khan's phones and giving him a bugged phone Shafi Jan accuses Dr.Shahbaz Gill of stealing Imran Khan's phones and giving him a bugged phone Iran displays US & Israeli aircraft wreckage after the war in an exhibition Iran displays US & Israeli aircraft wreckage after the war in an exhibition

Shahbaz Gill's tweets on President Arif Alvi's statement about bills

Posted By: Atif, August 20, 2023 | 16:16:26

Shahbaz Gill's tweets on President Arif Alvi's statement about bills


شہباز گل نے صدر عارف علوی کے بلز کے متعلق بیانات پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا

صدر صاحب شکریہ۔ آپ سرخرو ہوئے۔ اللہ مالک ہے۔ جب خدا بننے کا فیصلہ کر کیا گیا ہے تو پھر خدا جانے اور زمینی خدا۔ آپ تاریخ کی درست سمت کھڑے ہو گئے۔ یہ چھوٹی بات نہیں جو آپ نے کی ہے۔ آپ نے آج صدر ہونے کا حق ادا کیا۔ اور اس نظام کو ایکسپوز کر دیا ہے کہ یہاں کیا کیا ہوتا ہے۔

صدر مملکت آپ نے وہ کیا جو کوئی ماہی کا لعل نہیں کر سکتا۔ آج پوری قوم کو آپ پر فخر ہے۔ جنہوں نے اس ملک کو راجواڑا سمجھ رکھا ہے انکو آپ نے برہنہ کر دیا ہے۔ گھر میں چوری کرنے والے گھر کے مالک سے استعفی مانگ رہے ہیں۔ اب آپ سے بندوق کے زور پر استعفی لیا جائے گا۔ ڈٹ جائیں۔ کوئی استعفی نہیں۔ آئین توڑا جا چکا۔ آرٹیکل 6 لگے گا۔ آج نہیں تو کل۔ آپ ڈٹ رہیں۔ قوم آپکے کے ساتھ ہے۔

سب سے بڑا نقطہ اگنور کیا جا رہا ہے وہ یہ ہے صدر نے بار بار سٹاف کو کہا کہ بل واپس بھیج دیں۔ صدر کو واپس یقین دلایا گیا کہ آپکی ہدایت پر بل واپس بھیج دیا گیا ہے۔

اصل نقطہ یہ ہے کہ صدر کو دھوکہ دیا گیا۔ جھوٹ بولا گیا۔ جو کہہ رہے ہیں کہ صدر نے بل وقت پر واپس نہیں بھیجا تو ان کے لئے عرض ہے صدر نے واپس بھیجنے کے احکامات دے دئیے لیکن سسٹم جس پر کمپنی کا اثر ہے اس نے احکامات بھی نہیں مانے اور صدر سے جھوٹ بولا۔اصل معاملہ ہی یہ ہے۔

یہ معاملہ غداری کا ہے۔ ملک سے آئین سے غداری کا۔ یہ معاملہ آرٹیکل 6 کا ہے۔







Comments...