Fawad Chaudhry's tweet on Supreme Court's judgement in Punjab election review case
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی پنجاب الیکشن کیس پر نظرثانی کی درخواست کو خارج کردیا۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ویسے تو آئین کہیں پیچھے ہی رہ گیا ہے لیکن آج کے سپریم کورٹ کے فیصلےکے کے بعد قانون کے مطابق پنجاب میں نہ تو نئ حلقہ بندیاں ہو سکتی ہیں حتی کے انتخابات میں نئے کاغذات نامزدگی جمع بھی نہیں ہو سکتے،قانونی طور پر الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کا عمل پنجاب کی حد تک روکنا پڑے گا
ویسے تو آئین کہیں پیچھے ہی رہ گیا ہے لیکن آج کے سپریم کورٹ کے گیصلےکے کے بعد قانون کے مطابق پنجاب میں نہ تو نئ حلقہ بندیاں ہو سکتی ہیں حتی کے انتخابات میں نئے کاغذات نامزدگی جمع بھی نہیں ہو سکتے،قانونی طور پر الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کا عمل پنجاب کی حد تک روکنا پڑے گا
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 31, 2023
Cricketer Usman Khawaja’s family targeted with racist comments on social media
BJP member Renu Chaudhary becomes a laughing stock due to her 'Hinduata' mindset
Tragic Death of Lahore Private University Student - What Really Happened?
British Newspaper Financial Times names Field Marshal Asim Munir as top strategic leader
Trump's policy shift to Pakistan, US 'Washington Times' declares 2025 as 'revolutionary year' for Pak-US relations
Lahore High Court halts Punjab property ownership ordinance











