Former PTI social media head Farhan Virk's tweet about Dr. Moeed Pirzada
تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے سابق ہیڈ فرحان ورک نے اپنی ٹویٹ میں الزام لگایا کہ معید پیرزادہ کی ویب سائٹ گلوبل ولیج سپیس کو پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں پیسے دیئے جاتے رہے۔
ڈاکٹر معید پیرزادہ کو کیوں تحریک انصاف بہت پسند ہے؟ وجہ سامنے آ گئی
تحریک انصاف دور حکومت میں پاکستان کی غریب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے دھڑا دھڑ گلوبل ویلج سپیس کو رقم جا رہی تھی، چیک نمبر ساتھ ہیں
ڈاکٹر معید نے نا صرف یوٹیلیٹی سٹور بلکہ بینظیر انکم سپورٹ کو بھی نا بخشا۔
جبکہ ابھی بھی منسٹری آف انفارمیشن سے بے شمار چیک پینڈنگ ہیں جس وجہ سے ڈاکٹر صاحب کی مکمل کوشش ہے کہ تحریک انصاف کا دور حکومت واپس آ جائے اور انکے لاکھوں کروڑوں روپے کے سابقہ چیک کلئیر ہوجائیں۔
کیا ڈاکٹر معید پیرزادہ جو مجھے خود اکثر فون کرکے عمران خان کو "Dumbo" اور "Dumb" بولا کرتے تھے، وہ بتانا پسند کریں گے کہ آخر کیوں انہوں نے CDA سے لیکر بینظیر انکم سپورٹ سے چیک وصول کئے؟ کیا یہ وجہ ہے کہ انکا مزاج اچانک تبدیل ہوگیا اور انکو تبدیلی پسند آ گئی؟
وہ تحریک انصاف جو پاکستان کے ہر صحافی کو لفافہ صحافی بولتی تھی، اس نے آخر کیوں لفافہ کلچر کو پروان چڑھایا؟
یہ ہے ان لوگوں کی اصلی حقیقت اور اب یہ اوورسیز پاکستانیوں کو تحریک انصاف کا منجن بیچ کر ان سے پیسے کما رہے ہیں۔

ڈاکٹر معید پیرزادہ کو کیوں تحریک انصاف بہت پسند ہے؟ وجہ سامنے آ گئی ??
— Dr Farhan K Virk (@FarhanKVirk) September 4, 2023
تحریک انصاف دور حکومت میں پاکستان کی غریب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے دھڑا دھڑ گلوبل ویلج سپیس کو رقم جا رہی تھی، چیک نمبر ساتھ ہیں
ڈاکٹر معید نے نا صرف یوٹیلیٹی سٹور بلکہ بینظیر انکم سپورٹ کو بھی نا بخشا۔… pic.twitter.com/3V03uoYagL
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet
South Punjab's TLP leaders announced to quit TLP declaring it anti-Pakistan party
New CM KP came into power with the support of Bushra Bibi & Murad Saeed - Sher Afzal Marwat











